افضل اسلام !* 🔹 *لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔*🔹 *📗«صحیح بخاری-11»
*محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے🥀🌚*
*لوگ عام طور پر جسے قسمت قرار دیتے ہیں وہ عموماً ان کی اپنی حماقت ہوتی ہے🥀🌚*
*میں سکون کی تلاش میں تھا حکم ہوا "نماز" قائم کرو🥀🌚*
*موڈ ، شکل ، قسمت ، زندگی ، اور ہینڈ فری سب خراب ہیں🥀🌚*
*جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا🥀🌚*
*انسان جب رو نہ سکے تو وہ لکھتا ہے🥀🌚*
*ہر خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر بھی کہلاتی ہیں🥀🌚*
*انسان دولت سے نہیں نیت سے امیر ہونا چاہیے 🥀🌚*
جب کسی مرد کی آنکھ سے آنسُو نکل پڑے تو سمجھ لینا کہ مصیبت پہاڑ سے بھی بڑی ہے.
عورت کے قانون کے مطابق ...! اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے. ❤
-بس اللہ راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے...