_"💯
اللہ کو پکاریں وہ ٹھیک انہی لوگوں کو وسیلہ بنا دے گا جو آپ کے کام میں رکاوٹ ہیں...!!!
لوگ عجیب ہوتے ہیں ، غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے رابطے توڑ دیتے ہیں🔥
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
زندگی جب دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
مگر جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی۔۔
آئینہ جب اٹھایا کرو...
پہلے دیکھا کرو، پھر دکھایا کرو...
🖤

یوں اثر ڈالا ہے مطلبی لوگوں نے دنیا پر
سلام بھی کرو تو لوگ سمجھتے ضرور کوئی کام ہوگا
جس دن تمھیں یہ معلوم ہوجائے گا کہ جو کام تمھاری مرضی سے نہیں ہوتے ، وہ تمھارے لیے کتنے بہتر ہوتے ہیں
اس دن تمھاری بے سکونی ختم ہو جائے گی.❤
ہر کسی سے بات کرنے والی عورت کبھی بھی سچی محبت نہیں کر سکتی ۔
اذان دے کے میں بیٹے کے کان میں فورا
سبق یہ دوں گا محبت سے دور رہنا ہے💔
زندگی میں کی گئی غلطیاں آپ کو سوچنا بولنا اور سمجھنا سکھا دیتی ہیں۰۰"
اپنے آپ کو اہمیت دیں،آپ جیسا کوئی نہیں❤️
خـاموشـی اسـی کی محسـوس ہـوتی ہـے جسکـا بـولنـا اچھـا لگتا ہـو. 💟

*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے*
*جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے
*میری محبّت ستاروں جیسی ہے *مُرشد*
*کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے


Dua
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور سب تعریف اسی کے لیے ہے، وہی زندگی دیتا اور وہی مارتا ہے اور وہ زندہ ہے، مرتا نہیں، اسی کے ہاتھ میں سب بھلائی ہے اور وہ ہر چیز (کامل) قدرت رکھتا ہے۔
*_القرآن - سورۃ المائدة آیت نمبر 61 ، 62_*
_أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ_
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
وَاِذَا جَآءُوۡكُمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَقَدْ دَّخَلُوۡا بِالۡكُفۡرِ وَهُمۡ قَدۡ خَرَجُوۡا بِهٖؕ وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِمَا كَانُوۡا يَكۡتُمُوۡنَ ۞
*اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں حالانکہ وہ آتے وقت بھی کافر تھے اور جاتے وقت بھی کافرہی تھے اور اللَّه خوب جانتا ہے جو وہ چھپا رہے ہیں ۔*
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَؕ-لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ۞
*اور تم ان میں سے بہت سے لوگوں کو دیکھو گے کہ گناہ اور زیادتی اور حرام خوری کے کاموں میں دوڑے جاتے ہیں ۔ بیشک یہ بہت ہی برے کام کرتے ہیں ۔*
🔹🔹🔹

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain