مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد___!!🖤😍

میرا قدم قدم پر مددگار ہے خدا💕
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ✌️
انسان اس وقت کتنا بے بس ہو جاتا ہے ، جب کسی کو دیکھنے، یا اس کی آواز سننے کےلئے ترس رہا ہو..!😔💔
انسان اس وقت کتنا بے بس ہو جاتا ہے ، جب کسی کو دیکھنے، یا اس کی آواز سننے کےلئے ترس رہا ہو..!😔💔
*کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا ہے وہی نظر آتا ہے جہاں کچھ نہیں نظر آتا🖤*
°حالات کوئی بھی ہوں ”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔“🖤✨
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ..!!🌸🌊
اکیلی لڑکی موقع نہيں 🍁
امانت اور آزمائش ہو تی ہے
🔥

_"جب کوئی آپ کو دکھی کرے یا تکلیف دے تو ھمیشہ اس کی وہ بات ریت پر لکھو تاکہ "درگذر کی ھوا" اسے مٹا دے لیکن جب بھی کوئی آپ کے ساتھ بھلائی کرے تو ھمیشہ اس کی اچھائی پتھر پہ نقش کرو تاکہ کوئی بھی اسے مٹا نہ سکے..!!🌹♥️🌹
اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو💯🔥
پورا قرآن وَحِی کے ذریعے نازل ہوا،
لیکن نماز کا تُحفہ رب نے عرش پر بُلا کے دیا_♥️
تم میرے نکاح میں او تو عشق بھی کروں،،
میں نہیں چاہتا میری محبت حرم ہو۔۔.......❣😒
آپکی آنکھوں کے نیچے سیاہی (حلقے) صرف آپکی خفیہ لڑائیوں کا رنگ ہے ... جو آپ خود سے کرتے ہیــــــــں..
کیا آپ نے آج درود پاک پڑھ لیا ہے نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں ♥️💚💙
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيد*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

جب تک ہم کسی کے ہمدرد نہیں بنتے❣
تب تک ہم درد سے اور درد ہم سے جدا نہیں ہوتا❤❤
جب انسان زندگی کی تلخیوں سے تھکنے لگتا ہے......!!!
تب آسمان کو الجھی ہوئی نظروں سے تکنے لگتا ہے
✒قبر کی تنہائی سے پہلے بھی قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں
زندگی میں کچھ بھی نہیں رکتا... وقت اور انسان زندگی میں آتے اور گزرتے چلے جاتے ہیں... بس یادیں اور باتیں رہ جاتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain