*گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے
*_السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ_*🌹 *مسکراہٹ ایک ایسا پرده هے جو دل کے زخموں کو ڈهانپنے میں مدد دیتا هے. غصہ ایسی آندهی هے جو دماغ کے چراغ بجها دیتی هے یااللہ ہمیں مشکل وقت میں استقامت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما. صحت و سلامتی، ایمان اور مال و اولاد کی دولت سے مالا مال فرما* *_آمین یا رب العالمین_* _التماس دعا🌹🤲🏻_
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔* *ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔!!!!* *اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔!!!!*
*ہر آفت سے نجات !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔*🔹 📗«صحیح بخاری-5009»
*آنسو کا ہر قطرہ ... دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے ... مگر کوئی اس کی قیمت ... تب تک نہیـــــــــں جان سکتا ... جب تک اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے .......!!!* 💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain