🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸 جب نیکی کے بجائے برائی کی طرف طبیعت زیادہ مائل ہونے لگے تو اپنی کمائی اور کھانے پینے پر غور کرنا چاہئیے، ہماری کمائی اور کھانا پینا حرام تو نہیں ۔💕💕
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو اتنا مکمل کر لو کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں لفظوں کے سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ پھر دیکھو کون کون تمہارے قدموں میں
G G habibi😂😅 جو لڑکیاں بچپن میں خالہ کی جان ہوتی ہیں... وہ بڑی ہو کے خالہ کے بیٹے کی جان بنتی ہیں😁😂 کچھ ہینڈل کے منہ ?😜 والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو کترینہ کیف ۔۔😎 سمجھتی ہے کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂 کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣 *میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝 لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں بنانے پلاٶ لگتی ہیں اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں تو اس میں مزید پانی اور دال ڈال کر بولتی ہیں آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain