Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

Heart touching*😢😢
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !!
جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی...
آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...
آج گھر پر جانا اور ماں کے ہاتھوں کا کھانا پسند ہے... !!!
سکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے رہتے ہیں ... !!
خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ آج چلا...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس آج ہوا ہے ...
کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..
كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!
👘 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھو میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے....
| 🌀🌀

Muzafar_Ali_11
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهفرمانِ داتا علی ہجویری رحمة الله عليه: بندہ جب یہ ذہن بنا لیتا ہے کہ اللہ عزوجل اسے دیکھ رہا ہے تو وہ کوئی ایسا کام نہیں کرتا جس کی وجہ سے قیامت کے دن اسے شرمسار ہونا پڑھےـ

Muzafar_Ali_11
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِءبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Muzafar_Ali_11
 

*#دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو❤️*
*#وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں🔥❣️*

Life Advice image
M  : Asslaam Alaikum good morning - 
Muzafar_Ali_11
 

لوگ عجیب ہوتے ہیں ، غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے رابطے توڑ دیتے ہیں🔥

Muzafar_Ali_11
 

جس دن تمھیں یہ معلوم ہوجائے گا کہ جو کام تمھاری مرضی سے نہیں ہوتے ، وہ تمھارے لیے کتنے بہتر ہوتے ہیں
اس دن تمھاری بے سکونی ختم ہو جائے گی.❤

Muzafar_Ali_11
 

میں تو اُف تک نہیں کرونگا لیکن ،
میری ماں کی بدعائیں نہ لگ جائیں تمہیں ، 💔

Muzafar_Ali_11
 

زندگی میں کی گئی غلطیاں آپ کو سوچنا بولنا اور سمجھنا سکھا دیتی ہیں۰۰"

Muzafar_Ali_11
 

زندگی میں کی گئی غلطیاں آپ کو سوچنا بولنا اور سمجھنا سکھا دیتی ہیں۰۰"

Islamic Quotes image
M  : Beshaq ☝️ - 
Muzafar_Ali_11
 

اپنے آپ کو اہمیت دیں،آپ جیسا کوئی نہیں❤️

Muzafar_Ali_11
 

آنکھوں میں بغاوت ہو تو، رشتوں میں عداوت ہو ہی جاتی ہے___،،،🥀🙂

Muzafar_Ali_11
 

" خُدا کبھی کسی کو کسی کی لاحاصل چاہت میں نہ ڈالے ۔ " 💔

Muzafar_Ali_11
 

_مقالاتِ حکمت 4834_
*ہر کوئی سوچتا ہے ـ*
*میں اس سے کیا کام لے سکتا ہوں ـ*یــــہ ســـوچـــو*
میں اس کے کس کام آ سکتا ہوں ـ
🌹 یَاحَیّیُ یَاقَیّوُم 🌹

Muzafar_Ali_11
 

Dua
اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ
’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

Muzafar_Ali_11
 

*ایک دوسرے کے ساتھ وقت نہیں گزار پاتے*
موبائل فون انسانی زندگی کا وہ وقت بھی کھا جاتا ہے جو کہ گھر والوں کے لیے ہوتا ہے جس کے سبب ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع نہیں مل پاتا اور جو مسائل باہمی گفت و شنید سے حل کیے جا سکتے ہیں وہ بھی زیر التوا رہ جاتے ہیں اور اس سے فاصلوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

*تعلق میں شک اور خدشات کو بڑھا دیتا ہے*
موبائل فون انسان کو سوشل میڈیا پر ایکٹو کر دیتا ہے جس کے سبب ایسے تعلقات بھی وجود میں آجاتے ہیں جو جیون ساتھی کے لیے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہو سکتے لہٰذا انسان ایسے تعلقات کو جب اپنے جیون ساتھی سے چھپانے کی کوشش کرتا ہے تو اس سبب رشتے میں دراڑ آجاتی ہے جو شک اور خدشات کو جنم دیتا ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

*بہت خوش نصیب ہوتے ہیــــــــں ... وہ لوگ ... جنہیں روک ٹوک کرنے والے ... پوچھ پڑتال کرنے والے ... ان کی گھر واپسی کا انتظار کرنے ... اور ان کیلئے پریشان ہونے والے ... موجود ہیــــــں ... گو کہ وقتی طور پر یہ سب برا لگتا ہے ... لیکن بہت جلد بہت سے واقعات ان پہ کھول دیتے ہیــــــــں ... کہ یہ پوچھنے ... اور روکنے والے ... لوگ کتنے قیمتی ہیـــــــــــــــں .....!!!*
💞 💞

Muzafar_Ali_11
 

*جب کوئی اپنے بٌرے وقت سے گزر رہا ہو ... تو اسے صرف یہ احساس دلائیں ... کہ میــــــــں آپ کے ساتھ ہوں ... اپنے مشورے ... اور فلاسفری ... پھر کبھی پر چھوڑ دیں ........!!!*
💞 💞