Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

تعلق میــــں مسائل کا آنا ... تعلق کی طاقت کا امتحان ہوتا ہے ... کیونکہ مسائل آنے کے بعد ... یا تو تعلق پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے ... یا پھر ٹوٹ جاتا ہے

AMEEN 🤲🤲
M  : AMEEN 🤲🤲 - 
Muzafar_Ali_11
 

کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب بھی ان کو پکارو وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایا بن کر ساتھ رہیں گے

Muzafar_Ali_11
 

کبھی کبھی اِنسان کو ... اپنے مخلصــــــــں ہونے پر بھی ... پچھتاوا ہونا شٌــروع ہـو جـاتـا ہــــــے

Muzafar_Ali_11
 

اہمیت شخصیات کی
نہیں رویوں کی ہوتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

اپنے سوا اِنســـــــــــــان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے.....!!*
*کیونکہ*
*ہم کبھی خــــــــــــــودسے ملتے ہی نہی

Muzafar_Ali_11
 

_آپ کتنے ہی نیکـــــ اور پارســا کیوں نہ ہوں مگر پھر بھی آپ کو کوئی حق نہیـــــں کہ آپ کسی کی کردار کشی کریں...

Muzafar_Ali_11
 

اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّیْ لَآ اُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا
’’اللہ، اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔‘‘

Life Advice image
M  : Beshaq ☝️ - 
Muzafar_Ali_11
 

*_القرآن - سورۃ المائدة آیت نمبر 51_*
_أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ_
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡيَهُوۡدَ وَالنَّصٰرٰۤى اَوۡلِيَآءَ ؔۘ بَعۡضُهُمۡ اَوۡلِيَآءُ بَعۡضٍؕ وَمَنۡ يَّتَوَلَّهُمۡ مِّنۡكُمۡ فَاِنَّهٗ مِنۡهُمۡؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِيۡنَ اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ (صرف) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بیشک اللّٰه ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔

Muzafar_Ali_11
 

*صحیح البخاری*
*_حدیث نمبر: 3346_*
ترجمہ:*
_یحییٰ بن بکیر لیث عقیل ابن شہاب عروہ بن زبیر زینب بنت ابوسلمہ حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان حضرت زینب بنت جحش (رض) سے روایت کرتی ہے کہ_
*رسالت مآب ﷺ ایک دن ان کے پاس گھبرائے ہوئے تشریف لائے اور آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ لَا اِلہ اِلَّا اللّهُ عرب کی خرابی ہو اس شر سے جو قریب آگیا آپ ﷺ نے انگوٹھے اور شہادت والی انگلی کا حلقہ بنا کر اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آج اس کے برابر یاجوج ماجوج نے دیوار میں سوراخ کرلیا ہے حضرت زینب نے عرض کیا یا رسول اللّٰه کیا ہم ہلاک ہوجائیں گے حالانکہ ہم میں نیک لوگ بھی ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں! اُس وقت جبکہ فسق وفجور کی زیادتی ہوجائے گی۔*
🌹 سَیّدِنَا کَرِیْمٌٗ ﷺ 🌹

Muzafar_Ali_11
 

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا
’’ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا ہے او رمجھے اپنی مخلوق میں سے بہت سوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔‘‘

Muzafar_Ali_11
 

*اب وہ تعلق نہیں رہا کہ تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں🥀🌚*

Muzafar_Ali_11
 

*جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے

Muzafar_Ali_11
 

*سانپ کا ڈسا ٹھیک ہو سکتا ہے لیکن انسان کا ڈسا لاعلاج ہے!!🥀🌚*

Muzafar_Ali_11
 

*لوگ عام طور پر جسے قسمت قرار دیتے ہیں وہ عموماً ان کی اپنی حماقت ہوتی ہے🥀🌚*

Muzafar_Ali_11
 

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
 بسم الله الرحمن الرحيم لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-11»

Beshaq ☝️❤️
M  : Beshaq ☝️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو

Muzafar_Ali_11
 

لفظوں کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا کریں ... آپ ایک چھوٹی سی بات کہہ جاتے ہیــــــــں ... جو آپ کے لیے نارمل بات ہوتی ہے ... لیکــــــــن اگلا انسان اس پہ ہفتہ ہفتہ کُڑھتا رہتا ہے