Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻣﭧ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ

Interesting Posts image
M  : Beshaq ☝️❤️ - 
Life Advice image
M  : Asslaam Alaikum good morning - 
Muzafar_Ali_11
 

کیا لوگوں کو, کسی کے ساتھ برا کرتے وقت, اس کی آہ سے بھی خوف نہیں آتا....؟؟؟ good night ALLAH HAFIZ

Muzafar_Ali_11
 

🌼 *••══༻◉آج کا کیلنڈر◉༺══••* 🌼
*🌹 اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه🌹🌸فرمانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم📜*"جس شخص نے طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب سے پہلے نماز پڑھی یعنی فجر اور عصر، وہ ہرگز دوزخ میں نہیں جائے گا۔";(صحیح مسلم)

Muzafar_Ali_11
 

#لوگ
ہماری ساری زندگی اس ایک لفظ،👆 کے گرد گھومتی ہے
لوگوں کا نظریہ ہمارے لئے ہماری اپنی ذات سے بڑھ کر ہوتا ہے
یہ ایک ان دیکھی قید کی صورت میں ہوتا ہے
جو ہمارے سامنے ہر فیصلے کے وقت کھڑا ہو جاتا ہے
اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نہ لوگ ہم سے خوش ہوتے ہیں اور نہ ہم خود سے۔
آخر میں کچھ رہ جاتا ہے تو وہ ہوتا ہے" کاش"۔
اس لئے خود کو اہمیت دو لوگوں کے اشاروں ، رحم و کرم پر زندگی مت 🙏🤐💔 گزارو

Muzafar_Ali_11
 

*بعض اوقات پچھتاوے ہماری اپنی غفلتوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔۔۔!!*
*اس سے پہلے کہ کوئی ایسا پچھتاوا ہماری زندگی کا روگ بن جائے۔۔۔آئیے زندگی کا ایک ایک قدم پھونک پھونک کر اٹھائیں۔۔۔دوسروں کی زیادتیوں کو نظر انداز کرتے ہوئےان کو ان کے حقوق سے بڑھ کردیتے ہوئے۔۔اپنے دینے کے پیمانے کو لینے کے پیمانے سے بڑا رکھیےاسی میں ہی سکون اور اللہ کی خوشنودی ہے۔۔۔!!!*

Muzafar_Ali_11
 

*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته⚘﷽🌾🌸🌴*
*فضائل و مناقب؛🌹🪴💖*
*سیدنا محمد رسول اللہ اشرف الانبیا سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْن خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ وَ رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ ﷺ 💐🌲♥️🌱*
*آپ ﷺ کی ھنسی صرف مسکراھٹ ھوتی تھی○☘️🌷🌿*
*📚 جامع ترمزی # 3642🌻*
*🌹 ھمیشہ شادوآباد رھیں 💝*

Life Advice image
M  : Bilkul sai kaha - 
Muzafar_Ali_11
 

🤝السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🤝
*🌸فرمانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم📜*
*✨وہ جنت کا راستہ بھول گیا✨*
*مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ عَلَیَّ خَطِیَٔ طَرِيْقَ الْجَنَّةِ۔
*’’جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا وہ بہشت کی راہ بھول گیا۔‘‘*
*(ابن ماجة، السنن، 1 : 491، رقم : 908)

Muzafar_Ali_11
 

دوست بیشک ایک ہی ہو مگر ایسا ہو جو الفاظ سے ذیادہ خاموشی سمجھتا ہو

Muzafar_Ali_11
 

عجیب طرح سے گزر رہی ہے زندگی،
سوچا کچھ،کیا کچھ،ہوا کچھ،ملا کچھ۔

Muzafar_Ali_11
 

الفاظ صرف چبھتے ہیں خاموشیان مار دیتی ہیں

Muzafar_Ali_11
 

"حسن یوسف سا ہو _ یا صورت بلال جیسی.
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے"!

Muzafar_Ali_11
 

پریشان کیوں ہوتے ہو،
اللہ ہے نا سنبھال لیِں گا

Muzafar_Ali_11
 

اگر آپ کا ہونا اور نا ہونا ایک جیسی قیمت رکھتا ہو تو وہاں سے روانہ ہو جائیــــــــں

Kon khaega mithhaaaa fruit chat????
M  : Kon khaega mithhaaaa fruit chat???? - 
Islamic Quotes image
M  : Kashhhhh aesa b rules banye - 
Muzafar_Ali_11
 

Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 67
اَلۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتُ بَعۡضُہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡضٍ ۘ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمُنۡکَرِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَقۡبِضُوۡنَ اَیۡدِیَہُمۡ ؕ نَسُوا اللّٰہَ فَنَسِیَہُمۡ ؕ اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۶۷﴾
تمام منافق مرد و عورت آپس میں ایک ہی ہیں یہ بری باتوں کا حکم دیتے ہیں اور بھلی باتوں سے روکتے ہیں اور اپنی مٹھی بند رکھتے ہیں یہ اللہ کو بھول گئے اللہ نے انہیں بھلا دیا بیشک منافق ہی فاسق و بد کردار ہیں ۔

Muzafar_Ali_11
 

Dua
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ
’’اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اللہ ہے۔