*صحیح البخاری* *_حدیث نمبر: 3335_* حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا إِلَّا کَانَ عَلَی ابْنِ آدَمَ الْأَوَّلِ کِفْلٌ مِنْ دَمِهَا لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ *ترجمہ _عمر بن حفص بن غیاث ان کے والد اعمش عبداللہ بن مرہ مسروق حضرت عبداللہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ_ *رسالت مآب ﷺ نے فرمایا (جب بھی دنیا میں) کوئی ناحق قتل ہوتا ہے تو اس کے گناہ کا ایک حصہ آدم کے بیٹے (یعنی قابیل) پر ضرور ہوتا ہے کیونکہ اسی نے قتل کا طریقہ ایجاد کیا۔* 🌹 سَیّدِنَا کَرِیْمٌٗ ﷺ 🌹
Dua اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘
☀️نماز کی اہمیت☀️* *"جس شخص نے طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب سے پہلے نماز پڑھی یعنی فجر اور عصر، وہ ہرگز دوزخ میں نہیں جائے گا۔"* *(صحیح مسلم)* *•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●*
#لوگ ہماری ساری زندگی اس ایک لفظ،👆 کے گرد گھومتی ہے لوگوں کا نظریہ ہمارے لئے ہماری اپنی ذات سے بڑھ کر ہوتا ہے یہ ایک ان دیکھی قید کی صورت میں ہوتا ہے جو ہمارے سامنے ہر فیصلے کے وقت کھڑا ہو جاتا ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نہ لوگ ہم سے خوش ہوتے ہیں اور نہ ہم خود سے۔ آخر میں کچھ رہ جاتا ہے تو وہ ہوتا ہے" کاش"۔ اس لئے خود کو اہمیت دو لوگوں کے اشاروں ، رحم و کرم پر زندگی مت 🙏🤐💔 گزاروgood night ALLAH HAFIZ
*بعض اوقات پچھتاوے ہماری اپنی غفلتوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔۔۔!!* *اس سے پہلے کہ کوئی ایسا پچھتاوا ہماری زندگی کا روگ بن جائے۔۔۔آئیے زندگی کا ایک ایک قدم پھونک پھونک کر اٹھائیں۔۔۔دوسروں کی زیادتیوں کو نظر انداز کرتے ہوئےان کو ان کے حقوق سے بڑھ کردیتے ہوئے۔۔اپنے دینے کے پیمانے کو لینے کے پیمانے سے بڑا رکھیےاسی میں ہی سکون اور اللہ کی خوشنودی ہے۔۔۔!!!*
*بعض اوقات پچھتاوے ہماری اپنی غفلتوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔۔۔!!* *اس سے پہلے کہ کوئی ایسا پچھتاوا ہماری زندگی کا روگ بن جائے۔۔۔آئیے زندگی کا ایک ایک قدم پھونک پھونک کر اٹھائیں۔۔۔دوسروں کی زیادتیوں کو نظر انداز کرتے ہوئےان کو ان کے حقوق سے بڑھ کردیتے ہوئے۔۔اپنے دینے کے پیمانے کو لینے کے پیمانے سے بڑا رکھیےاسی میں ہی سکون اور اللہ کی خوشنودی ہے۔۔۔!!!*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ یاالله پاک وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصله نه ٹوٹے وہ رحمت عطا کر جو ہمیشه جاری رہے وہ راسته دکھا جو تیری طرف جاتا ہو وہ کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو وه حلال رزق عطا کر جس میں خیر و برکت ہو آمین
_مقالاتِ حکمت 4813_ ✨ *اور نہیں تو صرف* *اپنے سودے کو غیبت اور چُغلی سے پاک رکھ* *قرآنِ کریم نے فرما دیا* *جنابِ رسول اللّٰه ﷺ نے بتا دیا* *بتا پھر کس حکم کا انتظار ہے* *دیر مت کر* *وعدہ کر* *اور ابھی کر* *کہ اب کبھی غیبت اور چُغلی نہ کروں گا* *اگر پھر بھی تیرا سودا نہ بِکے* *جو چاہے کہنا* *اور یہ اس مضمون پہ ختم الکلام ہے ـ* ✨ 🌹 یَاحَیّیُ یَاقَیّوُم 🌹
*_القرآن - سورۃ المائدة آیت نمبر 19_* _أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ_ *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* يٰۤـاَهۡلَ الۡـكِتٰبِ قَدۡ جَآءَكُمۡ رَسُوۡلُـنَا يُبَيِّنُ لَـكُمۡ عَلٰى فَتۡرَةٍ مِّنَ الرُّسُلِ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا مَا جَآءَنَا مِنۡۢ بَشِيۡرٍ وَّلَا نَذِيۡرٍ فَقَدۡ جَآءَكُمۡ بَشِيۡرٌ وَّنَذِيۡرٌؕ وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ ترجمہ اے کتاب والو! بیشک تمہارے پاس ہمارے رسول تشریف لائے ، وہ رسولوں کی تشریف آوری بند ہوجانے کے عرصہ بعد تم پر ہمارے احکام ظاہر فرمارہے ہیں تا کہ تم یہ نہ کہو کہ ہمارے پاس توکوئی خوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والاآیا ہی نہیں تو بیشک تمہارے پاس خوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والاتشریف لاچکا اوراللہ ہرشے پر قادر ہے۔* 🌹 سَیّدِنَا کَرِیْمٌٗ ﷺ 🌹
بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان (مردود) سے بچا اور (اس اولاد کو بھی) شیطان سے بچا جو تو ہمیں عطا فرمائے۔‘‘ Supplications before intercourse Reference: Al-Bukhari 6/141, Muslim 2/1028.
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 5 ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا وَّ قَدَّرَہٗ مَنَازِلَ لِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَ الۡحِسَابَ ؕ مَا خَلَقَ اللّٰہُ ذٰلِکَ اِلَّا بِالۡحَقِّ ۚ یُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾ وہ اللہ تعالٰی ایسا ہے جس نے آفتاب کو چمکتا ہوا بنایا اور چاند کو نورانی بنایا اور اس کے لئے منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کر لیا کرو ۔ اللہ تعالٰی نے یہ چیزیں بے فائدہ نہیں پیدا کیں ۔ وہ یہ دلائل ان کو صاف صاف بتلا رہا ہے جو دانش رکھتے ہیں ۔
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 31 اِنۡ تَجۡتَنِبُوۡا کَبَآئِرَ مَا تُنۡہَوۡنَ عَنۡہُ نُکَفِّرۡ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَ نُدۡخِلۡکُمۡ مُّدۡخَلًا کَرِیۡمًا ﴿۳۱﴾ اگر تم ان بڑے گُناہوں سے بچتے رہو گے جس سے تم کو منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے چھوٹے گُناہ دُور کر دیں گے اور عزّت و بُزرگی کی جگہ داخل کریں گے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain