بہت پیاری حدیث ھے، براے مہربانی پورا پڑھیں *نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم* نے فرمایا جب تم کچھ بھول جاو تو مجھ پر درود بھیجو ، انشا اللّه یاد آ جاے گا یہ بہت قیمتی حدیث ھے سب کو بتاؤ اپنے دل میں مت رکھو. سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟ *جواب*: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا لیکن ابلیس نے نہیں کیا تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا. ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا *اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی* وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں. *1: سجدہ_حکم* *2: سجدہ_شکر*