Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں

Muzafar_Ali_11
 

مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد ..💯❤

Muzafar_Ali_11
 

💕إنسـان میں إنسان کے سـوا اور کُچـھ نہ ڈھـونڈیں💕.

Muzafar_Ali_11
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے

Muzafar_Ali_11
 

-" اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی_" 😊💔

Muzafar_Ali_11
 

#محبت ❤ #عزت ہے خیرات نہیں 🔥
#نصیب سے ملتی ہے #اوقات سے نہیں

Islamic Quotes image
M  : Bilkul beshaq ☝️ - 
Muzafar_Ali_11
 

_بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو 🙂🥀__"

Muzafar_Ali_11
 

جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا،🍁🥀

Muzafar_Ali_11
 

کسی کا دل اتنا نہ دکھاؤ کے وہ سجدوں میں دعا مانگتے ہوئے تمہارا نام لے اور رو پڑے 🖤🥀"

Muzafar_Ali_11
 

اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!

Muzafar_Ali_11
 

الہی آبرو رکھنا,بڑا نازک زمانہ ہے""🙂
دلوں میں کفر رکھتے ہیں, بظاہر دوستانہ ہے

Muzafar_Ali_11
 

ہر آفت سے نجات !رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔
📗«صحیح بخاری-5009»

Life Advice image
M  : Think About it - 
Muzafar_Ali_11
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Muzafar_Ali_11
 

*آنسو کا ہر قطرہ ... دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے ... مگر کوئی اس کی قیمت ... تب تک نہیـــــــــں جان سکتا ... جب تک اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے .......!!!*
💞 💞

Muzafar_Ali_11
 

*آنسو کا ہر قطرہ ... دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے ... مگر کوئی اس کی قیمت ... تب تک نہیـــــــــں جان سکتا ... جب تک اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے .......!!!*
💞 💞

Muzafar_Ali_11
 

کیا آپ نے آج درود پاک پڑھ لیا ہے نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

Muzafar_Ali_11
 

انسان دو معاملوں میں بے بس ہے دکھہ بیچ نہیں سکتا اور سکھہ خرید نہیں سکتا

Muzafar_Ali_11
 

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی