زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔ ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔
بروز جمعہ Friday پیارے رسولﷺکی پیاری سنت 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔ 📗«صحیح بخاری-887»
*_السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ_*🌹 *مسکراہٹ ایک ایسا پرده هے جو دل کے زخموں کو ڈهانپنے میں مدد دیتا هے. غصہ ایسی آندهی هے جو دماغ کے چراغ بجها دیتی هے یااللہ ہمیں مشکل وقت میں استقامت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما. صحت و سلامتی، ایمان اور مال و اولاد کی دولت سے مالا مال فرما* *_آمین یا رب العالمین_* _التماس دعا🌹🤲🏻_