بسم الله الرحمن الرحيم بروز جمعہ Friday* پیارے رسولﷺکی پیاری سنت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔
📗«صحیح بخاری-887»


*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥
نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
🤍
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں..
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
*خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں ... کہ آپکی خوشیاں ... اسکی فرصتــــوں ... اور موڈ ... کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں .....!!!*
💞 💞
لبوں پہ اس کے بد دعا نہیں ہوتی
بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی
🤲🏻
"ﯾﻘﯿﻦ ﮔﮩﺮﺍ ﮬﻮ ﺗﻮ
ﮨﺮ ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠّٰﮧ ،
ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠّٰﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ
ﮨﮯ

شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں
اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو
اتنا مکمل کر لو کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں
لفظوں کے سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ
پھر دیکھو کون کون تمہارے قدموں میں
پری زاد (ہاشم ندیم)
✍🏻آج کا پیغام 📜*
*✍🏻ایک بار حضرتِ سیدنا امام شافعی رحمتہ اللّٰه علیہ سے کچھ پوچھا گیا تو آپ خاموش رہے۔*
*کسی نے عرض کی: حضور اللّٰه پاک آپ پر رحم فرمائے! آپ جواب کیوں نہیں دیتے؟*
*ارشاد فرمایا: پہلے میں جان لوں کہ میرے جواب دینے میں فضیلت ہے یا خاموش رہنے میں۔*
*(حاشیۃ اعانۃ الطالبین۔ج1۔ص28 )*
*•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•*
*●✧صَلَّی اللہُ عَلٰی حبیبۂ محمّد وآلہ وسلم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِءبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽🌾🌸🌴*
*الٓرٰ ۚ تِلۡكَ اٰيٰتُ الۡكِتٰبِ الۡمُبِيۡن○ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ قُرۡءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ○ نَحۡنُ نَقُصُّ عَلَيۡكَ اَحۡسَنَ الۡقَصَصِ بِمَاۤ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ هٰذَا الۡقُرۡاٰنَ ۖ وَاِنۡ كُنۡتَ مِنۡ قَبۡلِهٖ لَمِنَ الۡغٰفِلِيۡنَ○🍃 { سورة یوسف # ٣-٢-١
الر، یہ روشن کتاب کی آیتیں ھیں○ یقیناً ھم نے اس قرآن کو عربی زبان میں نازل فرمایا ھے کہ تم سمجھ سکو○ ھم اِس قرآن کو آپؐ کی طرف وحی کر کے، آپؐ کے سامنے بہترین واقعات (اور حقائق) بیان کرتے ھیں، بیشک اِس سے پہلے آپؐ اِس سے بے خبر تھے○
📚سورة یوسف # 3-2-1
ھمیشہ شادوآباد رھیں
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه🌹*السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*🌸فرمانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم📜*رشتہ داروں کی مدد نہ کرنے والے🌸*’اے اُمتِ محمد! قسم ہے اُس کی جس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا، اللّٰہ تعالیٰ اس شخص کے صدقہ کو قبول نہیں فرماتا، جس کے رشتہ دار اس کے سلوک کرنے کے محتاج ہوں اور یہ غیروں کو دے، قسم ہے اُس کی جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر نہ فرمائے گا۔(📚معجم الاوسط، ۶ / ۲۹۶، الحدیث: ۸۸۲۸)*
*•●◉✧ص
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَوَبَرَكَاتُه حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کی تعداد سات ہے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں بیٹوں کے نام یہ ہیں نمبر1 قاسم رضی اللہ عنہ نمبر2 حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نمبر3 حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ اور بیٹیوں کے نام یہ ہیں نمبر1 حضرت زینب رضی اللہ عنہا نمبر2 حضرت حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا نمبر3 حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا نمبر 4 حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا۔ واللہ تعالیٰ
محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہ ۔۔۔۔
محبت تو روح سے کی جاتی ہے
دل سے کی جاتی ہے
انسان سے کی جاتی ہے
اُس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے
اگر اس میں خامیاں ہیں تو ان کو دور کرنے سی کی جاتی ہے
محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے
محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی، کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی ہیں

رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کرنا چاہیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain