Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

اپنے تکلیف ،پریشانی کے لمحات کو صرف اللہ سبحانہ وتعالی سے شئیر کریں،کیونکہ اللہ کی ذات کے ساتھ شئیر کرنے سے پریشانی ختم ھو جاتی ھے ،اور لوگوں کے ساتھ بانٹنے سے لوگ اور زیادہ ڈراتے ھیں،کہ ھاں میرا بھی فلاں تھا وہ تو اس دکھ میں ختم ھی ھو گیا،فلاں تھا اس کے درد ھی ختم نہیں ھوئے، کیا ھمیں اللہ پہ بھروسہ نہیں ھے

Muzafar_Ali_11
 

سب سے بڑی دیانت داری اپنا احتساب کرنا ہے، لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کرسکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے

Muzafar_Ali_11
 

دکھ بھی زندگی کا حصہ ہیـــں، جہاں خوشی ہو گی وہاں غم بھی ہوں گے۔۔۔!!
بہتر یہی ہے کہ اللّٰــــہ کی یاد میں مگن ہو جائیــں تاکہ دل کو سکون مل سکے۔۔۔!!

Muzafar_Ali_11
 

جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بےچین رکھتے ہیں

Islamic Quotes image
M  : Beshaq ☝️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے،
کنگال ہوجاتے ہیں لیکن زبان پر یہی بات ہوتی ہے
اللّٰه پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے اللّٰه تیرا شکر ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا یہی کامیابی ہے آپ کے لیے رب کے کلام سے جُوڑ دیں, دین اس لیے نہیں پھیلانا کہ لوگ ہمارے فین بن جائیں اس لیے پھیلانا ہے کہ لوگ نبی کریم ﷺ کے فین بن جائیں اللہ والے بن جائیں.

Muzafar_Ali_11
 

ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا ہر دوست وفادار نہیں ہوتا
نظروں سے آنکھوں سے آنکھیں ملتی ہیں ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا

Bilkul sai true words
M  : Bilkul sai true words - 
Muzafar_Ali_11
 

بعض چیزیں ہماری قسمت میــــں ایسی لکھی جاتی ہیــــــــں ہم چاہیں یا نہ چاہیں جو ہونا ہے وہ ہو کر ہی رہتا ہے اور بعض چیزیں نہ مانگنے سے ملتی ہیــــــــں نا جدوجہد سے لیکن پھر بھی ہماری قسمت انہیں ہم تک کھینچ لاتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

🌸فرمانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم📜*🌸رشتہ داروں کی مدد نہ کرنے والے*’اے اُمتِ محمد! قسم ہے اُس کی جس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا، اللّٰہ تعالیٰ اس شخص کے صدقہ کو قبول نہیں فرماتا، جس کے رشتہ دار اس کے سلوک کرنے کے محتاج ہوں اور یہ غیروں کو دے، قسم ہے اُس کی جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر نہ فرمائے گا۔

Muzafar_Ali_11
 

کسی کا دل اتنا نہ دکھاؤ کے وہ سجدوں میں دعا مانگتے ہوئے تمہارا نام لے اور رو پڑے 🖤🥀"

Muzafar_Ali_11
 

وہ تیرے ہاتھ کی سرخ سی دلنشیں چائے ☕
اور وه تیرا پاس آ کہ آرام سے کہنا لیجیے❤

Muzafar_Ali_11
 

پہچان کا بہترین کلیہ اختلاف ہے۔
اختلاف نظریات سے رکھیں، شخصیات سے نہیں

پہچان کا بہترین کلیہ اختلاف ہے۔
اختلاف نظریات سے رکھیں، شخصیات سے نہیں
M  : پہچان کا بہترین کلیہ اختلاف ہے۔ اختلاف نظریات سے رکھیں، شخصیات سے نہیں - 
Muzafar_Ali_11
 

لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں
کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں

Muzafar_Ali_11
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبہی مت کرنا
میں تنہا ضرور ہو مگر فضول نہیں

Muzafar_Ali_11
 

یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

Muzafar_Ali_11
 

لوگوں کے ساتھ
اُن کے کِردار کے مطابق نہیں،
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے🙂❤

Muzafar_Ali_11
 

رسولﷺ کے کھانے کے انداز
نبی کریم ﷺ نے کبھی میز پر کھانا نہیں کھایا اور نہ تشتری میں دو چار قسم کی چیزیں رکھ کر کھائیں اور نہ کبھی چپاتی کھائی میں نے قتادہ سے پوچھا، پھر آپ کس چیز پر کھانا کھاتے تھے؟
بتلایا کہ سفرہ (چمڑے کے دستر خوان) پر