رسولﷺ کے کھانے کے انداز نبی کریم ﷺ نے کبھی میز پر کھانا نہیں کھایا اور نہ تشتری میں دو چار قسم کی چیزیں رکھ کر کھائیں اور نہ کبھی چپاتی کھائی میں نے قتادہ سے پوچھا، پھر آپ کس چیز پر کھانا کھاتے تھے؟ بتلایا کہ سفرہ (چمڑے کے دستر خوان) پر
❣️❣️ *نیک عورت کون ھے؟* ❣️❣️ *ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ* ❤️❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ عورت کہ جب اس کا شوہر اس کی طرف دکھے تو اس خوش کردے۔ جب اسے کوئی حکم دے تو فرمانبرداری کرے، خاوند کو جو با ت نا پسند ہے اپنے نفس اور اپنے مال کے بارے میں اس کی مخالفت نہ کرے۔ 📖📖 *سلسلہ الصحیح1916*
﷽ بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی الله علیه وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ھیں اے ایمان والو ! تم بھی نبی پاک صلی الله علیه وآلہ وسلم پر خوب درود اور سلام بھیجا کرو..!!! (سورہ الاحزاب ) جمعہ کا مبارک دن ھے زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں اور امت کے حق میں دعا کریں یااللہ ھمارے وطن عزیز اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما آمین.!!!
🌸فرمانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم📜* *🌸اللہ عزوجل کی رحمت سے کوئی نا امید نہیں*🌸 ایک شخص بولا قسم اللہ کی اللہ تعالی فلاں کو نہی بخشے گا۔ اللہ تعالی نے فرمایا کون ہے جو قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں کو نہ بخشوں گا میں نے اس کو بخش دیا ، اور اس کے (جس نے قسم کھائی تھی) اعمال لغو (بیکار) کر دیے۔* *(📚صحیح مسلم ،6681/1 )* *•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•* *●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●*
کلونجی ہر مرض کا علاج* فرمانِ مصطفیٰ ﷺ تم اس کالے دانے(کلونجی) کا استعمال پابندی سے کرو اس لیے کہ اس میں سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے ۔ (سنــن ابــن ماجہ حدیث#3448)
نیک بننے کی تین خصوصیات ہیں حضرت علی ؓ نے فرمایا جب خدا کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے تو اسے کم بولنے،کم کھانے اور کم سونے کا الہام کردیتا ہے۔حضرت علی ؓ نے فرمایا جاہل ہی اپنی رائے کو کافی سمجھتا ہے بدترین رائے وہ ہوتی ہے جو شریعت کے خلاف ہو۔حضرت علی ؓ نے فرمایا حسد بیماریوں میں سب سے بدترین ہے۔