*ناپسندیدہ آدمی کون؟*
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔
📗«صحیح بخاری-2457»
سيدنا ابودرداء رضي الله عنه بیان کرتے ہیں،
❤️رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا :« مسلمان شخص کی اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ دعا قبول ہوتی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں کی جاتی ہے، اور (دعا کرنے والے) کے پاس ایک فرشتہ مامور ہوتا ہے، جب وہ اپنے بھائی کے لیے دعائے خیر کرتا ہے تو وہ مامور فرشتہ آمین کہتا ہے اور کہتا ہے: اسی مثل تمہارے لیے بھی ہو
📜 |[ صحيح مسلم : ٦٩٢٩ ]|
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽🌾🌸🌴وَ ِلِلّٰهِ غَيۡبُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَاِلَيۡهِ يُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ كُلُّهٗ فَاعۡبُدۡهُ وَتَوَكَّلۡ عَلَيۡهِؕ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ○
﴿ سورة ھود # ١٢٣ ﴾
ترجمہ؛ اور آسمانوں اور زمین کا علم غیب اللہ تعالیٰ ھی کیلئے ھے اور تمام معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ھیں سو آپ اسی کی عبادت کریں اور اسی پر بھروسہ رکھیں اور آپ کا رب اُس سے بے خبر نہیں جو تم عمل کرتے ھو○☘️🌷🌿*📚سورة ھود # 123
أَعـُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطٰنِ الرَّجِيْـمِ* 🌷*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌷اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتهُ🌷
یا اللّٰہﷻ میرے اور میرے تمام دوستوں کے اور جتنے بھی مسلمان ہیں ان کے ماضی کے تمام دکھ، درد اور تکلیفوں کو دور فرما اور ان کو اپنی رضا کے ساتھ ایسی خوشیاں عطاء فرما کے وہ تمام دکھ جو ان کو ملے تھے کبھی یاد بھی نا آئیں۔۔۔
*آمین۔ثم آمین۔*
بعض چیزیں ہماری قسمت میــــں ایسی لکھی جاتی ہیــــــــں ہم چاہیں یا نہ چاہیں جو ہونا ہے وہ ہو کر ہی رہتا ہے اور بعض چیزیں نہ مانگنے سے ملتی ہیــــــــں نا جدوجہد سے لیکن پھر بھی ہماری قسمت انہیں ہم تک کھینچ لاتی ہے

*جب کچھ نہ کر سکو تو دعا کر لیا کرو،*
*بیشک دعا ہر مصیبت کو ٹال دیتی ہے۔*❤️
پریشان کیوں ہوتے ہو،
اللہ ہے نا سنبھال لیِں گے
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب
اخلاق بہترین ہونا چاہیے

میری انسانوں سے نہیں بنتی
مجھے اللّه کے پاس جانا ہے
_بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو
جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا،🍁🥀
گفتگو کیجیے مگر... احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ
کسی کا دل اتنا نہ دکھاؤ کے وہ سجدوں میں دعا مانگتے ہوئے تمہارا نام لے اور رو پڑے 🖤🥀"

اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!
لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
اور تمہارے دل کی سختی تو یہ ھے کہ تمہیـں موسیقی رُلاتی ھے مگر قـــــــرآن نہیں۔
یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain