Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں اسے یاد کر کے روتا ہوں💔😭
(مجھے ہر کوئ رلاتا ہے اب میں اکثر اداس ہی رہتا ہوں)

Muzafar_Ali_11
 

بعـــض اوقــــات ہم اپنی
انا کی وجہ ســـــــے اک
دوســــرے سے روٹھــــے
رہتــــے ہیں جبکہ ہمـارے
انــــدر کا انســان صلــح چاہتا ہے

Muzafar_Ali_11
 

وہ لڑائیاں جو انسان خود سے لڑتا ہے خواہ جیسی بھی ہوں اپنی بساط کے مطابق اپنا حصہ چھوڑ جاتیں ہیـــــــــں

Think About it
M  : Think About it - 
Beshaq ☝️❤️ true
M  : Beshaq ☝️❤️ true - 
Muzafar_Ali_11
 

لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں
کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں

Muzafar_Ali_11
 

میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں 🔥💔

Muzafar_Ali_11
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبہی مت کرنا
میں تنہا ضرور ہو مگر فضول نہیں

Muzafar_Ali_11
 

میں بس وہاں تک اچھا ہوں
جہاں تک سب کے مطابق ہوں

INSHA ALLAH ❤️ AMEEN 🤲🤲
M  : INSHA ALLAH ❤️ AMEEN 🤲🤲 - 
Muzafar_Ali_11
 

رابطے بتا دیتے ہیں کی دل میں کتنی قدر ہے
ورنہ کہنے کو تو سبھی اپنے ہوتے ہیں

Muzafar_Ali_11
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم

Muzafar_Ali_11
 

الہی آبرو رکھنا,بڑا نازک زمانہ ہے
دلوں میں کفر رکھتے ہیں, بظاہر دوستانہ ہے

Muzafar_Ali_11
 

💔💔دوست تو بہت تھے سفر زندگی میں رفتہ رفتہ چھوڑ گئے حال غریبی دیکھ کر💔

Muzafar_Ali_11
 

زمانہ کچھ نہیں بولتا سب پیسہ بولتا ہے
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
پیسہ آنے کے بعد انسان نہیں انسان کا مزاج بولتا ہے💯

Muzafar_Ali_11
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Muzafar_Ali_11
 

وقت گزر ہی جاتا ہے،
مرشد❣️❣️
کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚🔥

Think About it
M  : Think About it - 
Muzafar_Ali_11
 

کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا
کیوں کے قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل
زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں

Muzafar_Ali_11
 

*خدا کی مرضی بول کر اب لوگ بچھڑ جاتے ہیں🥀🌚