سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے
ڈال کر اپنے کردار پہ پرداہ💜🥀
🖤اقبال
ہر شخص کیہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀🥀
نکاح مسجد میں ہو ❤️ اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جاے نماز 💕 مٹھائی میں کھجور ہو 😍اور حق مہر میں فجر کی نماز ہو ،: 🌷👈 یہ سادگی ❤️ قبول ہے تو بتائیں؟
سر ہو #سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے #سجدے سے بھلا کیسے #خدا راضی ہو

دکھ بھی زندگی کا حصہ ہیـــں، جہاں خوشی ہو گی وہاں غم بھی ہوں گے۔۔۔!!بہتر یہی ہے کہ اللّٰــــہ کی یاد میں مگن ہو جائیــں تاکہ دل کو سکون مل سکے۔۔۔
جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بےچین رکھتے ہیں
اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا یہی کامیابی ہے آپ کے لیے رب کے کلام سے جُوڑ دیں, دین اس لیے نہیں پھیلانا کہ لوگ ہمارے فین بن جائیں اس لیے پھیلانا ہے کہ لوگ نبی کریم ﷺ کے فین بن جائیں اللہ والے بن جائیں
ماضی پرکھ کے دیکھ لــــــــیں اس دنیا میــــں محبتـــــــــــــــــ کا دعویٰ کرنے والے ہی سب سے بڑے منافق ہوتے ہیــــــــں

آج کـــــی پـانـچـــویــں بات
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے،
کنگال ہوجاتے ہیں لیکن زبان پر یہی بات ہوتی ہے
اللّٰه پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے اللّٰه تیرا شکر ہے۔



بیٹیوں کو جہیز نہیں۔ جائیداد میں سے حصہ دو۔
کیونکہ جہیز دینا رسم ہے اور جائیداد میں سے حصہ دینا رب کائنات کا حکم ہے نماز قائم کرو کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ
بیٹیوں کو جہیز نہیں۔ جائیداد میں سے حصہ دو۔
کیونکہ جہیز دینا رسم ہے اور جائیداد میں سے حصہ دینا رب کائنات کا حکم ہےنماز قائم کرو
کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ
اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح و شام دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بڑھ کر ہے۔
نماز قائم کرو
کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا۔
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں
بلندی میرا اللہ دیتا ہے
دو ٹکے کے لوگ نہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain