Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

خالق سے دل لگائیے
مخلوق وفا کے قابل نہیں

Muzafar_Ali_11
 

خوبصورت ہوتا ہے وہ رشتہ جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اکتاہٹ کی بجائے چاہت بڑھتی ہے

AMEEN SUM AMEEN❤️❤️❤️
M  : AMEEN SUM AMEEN❤️❤️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

جب انسان اچھے لوگوں سے ڈرنے لگے تو سمجھ لیں
کہ کسی نے اعتبار نہایت سلیقے سے توڑا ہے💯🙃

Muzafar_Ali_11
 

_اونچی عمارت پر بیٹھ کر پرندے باز نہیں بن جاتے 🦅

Muzafar_Ali_11
 

*لہجے کو پڑھنا ... لفظوں کو پڑھنے سے زیادہ مشکل ہے ... اسی لئے زندگی کے استاد ... زندگی کے صدمات ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞

Muzafar_Ali_11
 

قابل نہیں تھا اتنا...
جس قابل رب نے بنا دیا...
شکر الحمدللہ....
🌸✨♥️

Muzafar_Ali_11
 

وقت چلتا رہا، زندگی کٹتی رہی😥
دوست بڑھتے رہے، دوستی گھٹتی رہی🤕

Muzafar_Ali_11
 

اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان دونوں کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو۔*🔹
📗«سورۃ بنی اسرائیل-23»

Life Advice image
M  : Beshaq ☝️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

اللّہ کے لیئے جینا
انسانوں کے لیئے مرنے سے بہتر ہے

Muzafar_Ali_11
 

اللہ کے راستے پر چلنے والوں کے لیئے سب سے پہلا مقام توبہ ہے

Muzafar_Ali_11
 

اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو
آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو
کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے

Muzafar_Ali_11
 

رات کو کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو

Islamic Quotes image
M  : Beshaq ☝️ it's true - 
Muzafar_Ali_11
 

معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے

Muzafar_Ali_11
 

جب تمھارے گھر رزق میں تنگی محسوس ھونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پے اور
#چائے
پہ بلا لیا کرو۔

Muzafar_Ali_11
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 😎

Muzafar_Ali_11
 

راستے مقدر ہیں ، منزلیں خدا جانے۔🌸❤️

Muzafar_Ali_11
 

مت بھاگو ان کے پیچھے جن کو تمہاری پرواہ نہیں۔✨