#شخصیت #دیکھ کر #عزت کرنے کا #قاٸل نہیں ہوں❌۔۔
جو #عزت کرتا ہے اُسی کی #عزت کرتا ہوں✔۔
( #باقی)
(☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ☝)
❤
قابلِ نفرت ہے وہ انسان
جو آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپ سے بہتر کی تلاش میں رہے۔۔۔۔

توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو
*زیادہ نہیں تھوڑا رحم دکھائیں، اور پھر دیکھیں کہ کتنے لوگوں کی دوا ہو گئی، انہیں شفاء ہو گئی۔ ان کی نیندیں لوٹ آئیں گی، ان کے درد جاتے رہیں گے۔ ان کا ڈپریشن چلا جائے گا، ان کی صحت بہتر ہو گی، ان کی مسکراہٹ لوٹ آئے گی۔*
سب سے بڑی دیانت داری اپنا احتساب کرنا ہے، لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کرسکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے
کوئی بھی رشتہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے سے سچا اور گہرا ہوتا ہے
اپنے تکلیف ،پریشانی کے لمحات کو صرف اللہ سبحانہ وتعالی سے شئیر کریں،کیونکہ اللہ کی ذات کے ساتھ شئیر کرنے سے پریشانی ختم ھو جاتی ھے ،اور لوگوں کے ساتھ بانٹنے سے لوگ اور زیادہ ڈراتے ھیں،کہ ھاں میرا بھی فلاں تھا وہ تو اس دکھ میں ختم ھی ھو گیا،فلاں تھا اس کے درد ھی ختم نہیں ھوئے، کیا ھمیں اللہ پہ بھروسہ نہیں ھے
کسی کی نگاہ میں خاص بن کر کیا کرو گے؟🥀
جو چاہتے ہو مل بھی گیا تو کیا کرو گے؟🍂
لاحاصل کو کر کے حاصل پھر بھی سکون نہ پاؤ گے تو کیا کرو گے؟🥀
محبتوں کی دوڑ میں لگے ہو اس قدر دنیا کی چاہتوں کو پا کر کیا کرو گے؟🍂
سنو ختم نہ ہوں گی کبھی یہ حسرتیں یہ محرومیاں یہ چاہتیں، ایک کو اگر پاؤ گے تو اور کسی خواہش کی طلب میں لگ جاؤ گے۔۔۔۔🖤
تو سب چھوڑ بس رب کو رکھ راضی✨
سکون تم صرف رب کی راہ ہی میں پاؤ گے💞
جہاں مرنے کے بعد بھی تم اللہ کی رحمت کو پاؤ گے!❤️
حضرت علی رضی اللہ عنہا نے فرمایا جو شخص موت کا منتظر ہے وہ تیزی سے نیکیوں کی طرف دوڑتا ہے

جب راستے اور رابطے اللہ سے جڑ جائیں
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے
عقل کی لاکھوں دلیلیں اللہ تعالی سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں
مگر
دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے
اللہ پاک کو راضی کرنے
کا سب سے بہتر طریقہ نماز ہے
اللہ کے راستے پر چلنے والوں کے لیئے سب سے پہلا مقام توبہ ہے
اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو
آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو
کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے
رات کو کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو
شکر کر کے سویا کرو تم
خدا صبح اٹھنے کا موقع ہر کسی کو نہیں دیتا
قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو
میں ہوں نہ تمھارے ساتھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain