Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

انسان بھی کتنا عجیب ہے!! دعا کے وقت سمجھتا ہےاللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللہ دور ہے۔۔۔

Muzafar_Ali_11
 

بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو
بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو
کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے

Be Qadar ko Meri qadar Navi ayi
M  : Be Qadar ko Meri qadar Navi ayi - 
Muzafar_Ali_11
 

ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے
جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے

Life Advice image
M  : AMEEN SUM AMEEN - 
Muzafar_Ali_11
 

مجھے سمجھنا ہو تو_میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی_ جذبات
لاجواب ہوں گے

Muzafar_Ali_11
 

سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے
انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے

Muzafar_Ali_11
 

جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بےچین رکھتے ہیں

Muzafar_Ali_11
 

اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صب و شام دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بڑھ کر ہے۔

Muzafar_Ali_11
 

سفید چہروں سے دوستی کرنا چھوڑ دے مرشد کیونکہ اکثر سفید چہروں میں بےوفائ نظر آتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے

Muzafar_Ali_11
 

چلو مان لیا بنت حوا ہی پھسلاتی ہے🥀
پر ابن آدم تم تو اپنے قدم پکے رکھو نہ🔥🖤

Think about it
M  : Think about it - 
Muzafar_Ali_11
 

پھر ایک دن میں نے مکافاتِ عمل کو اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا.وہ روتی میرے پاس آئی اور مجھے کہنے لگی بس ایک بار مجھے معاف کر دو. مجھے سکون آجائے گا.اور میں نے یہ کہہ کر بلاک کر دیا کہ آپ کون ؟

Muzafar_Ali_11
 

" اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا! ۔ " 💔🙂

Muzafar_Ali_11
 

دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا"
بن جاتی هے"
دوستــی محبت سے هو تو "پيـار" بن جاتی ه دوستی انجان
سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے
اور دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں۔
ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے🙂🖤

Bilkul sai kaha naa
M  : Bilkul sai kaha naa - 
Muzafar_Ali_11
 

زندگی میں لوگوں کے طنز پر پریشان ہونے کی بجائے اسے انجوائے کرنا سیکھیں. لوگوں کی باتیں ہماری پیدائش سے شروع ہوتی ہیں اور مرنے کے بعد بھی جاری رہتی ہیں چاہے آپ دنیا کے عظیم ترین انسان ہی کیوں نہ بن جائیں. دوسروں کا طنز اور حقارت یا تو آپ کو ناکامیوں کی تاریکیوں میں دھکیل سکتا ہے یا پھر آپ کو کامیابی و کامرانی کی جانب گامزن کر سکتا ہے. لوگوں کی طنز و حقارت کو اپنی کمزروی نہیں بلکہ طاقت بنائیں.
🥀💔

Muzafar_Ali_11
 

ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو
جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے
کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔