توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
ہم مر گئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہوگی کسی کو قبر کی تو کسی کو لے جانے کی فکر ہوگی میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں سے کہیں دیر نہ ہوجائے جنازے کی فکر ہوگی پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں ہم چلے گئے تو انکو کھانے کی فکر ہوگی جونہی شام ہوگی پریشانی بڑھ جائے گی کتنے مہمان اگئے انکو سلانے کی فکر ہوگی پھیکے چاول بنائیں گے سب کڑاہی گوشت بنائیں گے سب کو خاندان میں عزت بنانے کی فکر ہوگی
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی الله علیه وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ھیں اے ایمان والو ! تم بھی نبی پاک صلی الله علیه وآلہ وسلم پر خوب درود اور سلام بھیجا کرو..!!!* *(سورہ الاحزاب )* *جمعہ کا مبارک دن ھے زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں اور امت کے حق میں دعا کریں* *یااللہ ھمارے وطن عزیز اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما آمین.
[9/6, 11:59 AM] Prince Naveed: ❣️❣️ *نیک عورت کون ھے؟* ❣️❣️ *ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ* ❤️❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ عورت کہ جب اس کا شوہر اس کی طرف دکھے تو اس خوش کردے۔ جب اسے کوئی حکم دے تو فرمانبرداری کرے، خاوند کو جو با ت نا پسند ہے اپنے نفس اور اپنے مال کے بارے میں اس کی مخالفت نہ کرے۔