Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
#🖤

Muzafar_Ali_11
 

قابلِ نفرت ہے وہ انسان 🎭
جو آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپ سے بہتر کی تلاش میں رہے۔۔۔۔ℹ️

Muzafar_Ali_11
 

💐🌹💐 *محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے ۔۔۔۔*
🌹 *محبت تو روح سے کی جاتی ہے*
💐 *دل سے کی جاتی ہے*
🌹 *انسان سے کی جاتی ہے*
💐 *اُس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے*
🌹 *اگر اس میں خامیاں ہیں تو ان کو دور کرنے سی کی جاتی ہے*
💐 *محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے*
🌹 *محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی، کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی ہیں !!!*

Muzafar_Ali_11
 

*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
رات کا کھانا نہ چھوڑو، چاہے ایک مٹھی کھجور ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا آدمی کو ضعیف کر دیتا ہے۔
( ابنِ ماجہ ، جلد 4 ، صفحہ 50 )
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ

Beshaq ☝️❤️
M  : Beshaq ☝️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا💔
جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥

Muzafar_Ali_11
 

👊#پرواہ نہیں #زمانہ خلاف #رہے ..👉♥️
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے👊

Muzafar_Ali_11
 

سر ہو #سجدے میں دل میں دغا بازی ہو...🔥💯
ایسے #سجدے سے بھلا کیسے #خدا راضی ہو ❤

AMEEN SUM AMEEN 🤲🤲
M  : AMEEN SUM AMEEN 🤲🤲 - 
Muzafar_Ali_11
 

#شخصیت #دیکھ کر #عزت کرنے کا #قاٸل نہیں ہوں❌۔۔
جو #عزت کرتا ہے اُسی کی #عزت کرتا ہوں✔۔
( #باقی)
(☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ☝)

Muzafar_Ali_11
 

دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
""🙃

Muzafar_Ali_11
 

روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا 🖤🥀

Muzafar_Ali_11
 

خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے💔🙂✌

Beshaq☝️❤️
M  : Beshaq☝️❤️ - 
Think About it ☝️☝️
M  : Think About it ☝️☝️ - 
Muzafar_Ali_11
 

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے..... 🖤 #✌✌✌#.
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں....😁

Muzafar_Ali_11
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں 🔥
بس ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے 😒

Muzafar_Ali_11
 

تیری دوستی سے ھے زندگی میں رونق😊 اے دوست
اس لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ھیں😊
BIJLI ❤️❤️❤️❤️

Muzafar_Ali_11
 

نکاح مسجد میں ہو ❤️ اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جاے نماز 💕 مٹھائی میں کھجور ہو 😍اور حق مہر میں فجر کی نماز ہو ،: 🌷👈 یہ سادگی ❤️ قبول ہے تو بتائیں؟

Muzafar_Ali_11
 

دنیا کا ہر ایک رشتہ عارضی ہے
محبت کا دوسرا نام ہی " ماں " ہے
بےشک