جھک جانا ہی عبادت ہے
سجدہ اسکی بہترین مثال ہے __❤💯
بےشک __💯❤🌸
🌸❤💯🖤🔥👌🏴🏵🥀🍁
سر ہو #سجدے میں دل میں دغا بازی ہو...🔥💯
ایسے #سجدے سے بھلا کیسے #خدا راضی ہو ❤
*تیرے کردار سے مجھے کیا غرض* 🌸
*مجھ سے سوال میری نیت کا ھو گا* 🍂

#شخصیت #دیکھ کر #عزت کرنے کا #قاٸل نہیں ہوں❌۔۔
جو #عزت کرتا ہے اُسی کی #عزت کرتا ہوں✔۔
( #باقی)
(☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ☝)
❤
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
بہت دور تک دیکــھ لیتا ہے انســـــان مگر اپنے گریباں تک نظر نہیـــں جاتی
*ﷲ مجھے معاف فرمائے
کوئی دوسرا وہ کچھ محسوس کر ہی نہیـــــــــں سکتا جو آپ کر رہے ہیــــــــں لہذا کسی کو سمجھانے میــــں اپنے آپ کو مت تھکائیں

چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی خطرناک وه ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں
وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے
اپنے سوا اِنسـان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے کیونکہ ہم کبھی خـودسے ملتے ہی نہیں
کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں

کیـا بتـائیں زندگـی اتنی مصـروف ہـو گئی ہـے کہ لـوگوں کے پـاسـں دوسـروں کـے معـامـلات میـں اَڑاٸی ہـوئـی ٹـانگ ہٹانــے کا وقت ہی نہیــں رہــا
Jummah Mubarik❣️
Allah pak Is Mubarik Din Aur Apne Mehboob(S.A.W) K sadqe Hum sb Pr apna Fzal Farmaye 🪄
Humari Jaiz Dilli Khwahishat ko Pura Farmaye❣️
Humein RizQ Hillal Ata Farmaye🔥💯
Apne Siwa Kisi ka Mohtaj Na Kre.🪄🪄
Ameen sum Ameeen.
Aj Jummah Mubarik ka Din hai Sb Log Darood sharif kasrat Sy Prhein.Shukriya
اچھے لوگوں سے ﷲ بہت امتحان لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
اچھے لوگوں سے ﷲ بہت امتحان لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
اچھی کتابیں اور اچھے لوگ جلدی سمجھ نہیں آتے انہیں پڑھنا پڑتا ہے
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں
ہمیشہ یاد رکھی جانے والی چیز ہمارے دشمن کا ظلم نہیـــــــــں بلکہ ہمارے اپنوں کی خاموشی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain