Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔

Muzafar_Ali_11
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Muzafar_Ali_11
 

سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا

Meri Kuch Tehri merhi tuti futti filings
M  : Meri Kuch Tehri merhi tuti futti filings - 
Muzafar_Ali_11
 

۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔*
*ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔!!!!*
*اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔!!!!*

Muzafar_Ali_11
 

اونچی آواز سن لیتے ہیں لیکن کبھی جواب اونچی آواز میں نہیں دیا۔۔۔۔😊
بلکہ اونچی آواز کے جواب میں ہمیشہ خاموشی کو اپنا شعار بنائے رکھا۔۔۔۔❤️😊

Kia yeh sach hy
M  : Kia yeh sach hy - 
Muzafar_Ali_11
 

اکیلی لڑکی موقع نہيں 🍁
امانت اور آزمائش ہو تی ہے
🔥

Muzafar_Ali_11
 

ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی
ہمارے سامنے چائے بنا کے اوروں کو پلائی گئی
🌹💗🌹

Muzafar_Ali_11
 

-'''جانے کس وقت اچانک اسے یاد آجاۓ
میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا___💔

Muzafar_Ali_11
 

*مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں*
*نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے*

Muzafar_Ali_11
 

صرف دعا چاہیے آپکی باقی,🤲
عروج اور زوال رب کے ہاتھ میں ہے.

Muzafar_Ali_11
 

🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁

Muzafar_Ali_11
 

وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا ،،،
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں ،،

Think About it
M  : Think About it - 
Muzafar_Ali_11
 

_"جب کوئی آپ کو دکھی کرے یا تکلیف دے تو ھمیشہ اس کی وہ بات ریت پر لکھو تاکہ "درگذر کی ھوا" اسے مٹا دے لیکن جب بھی کوئی آپ کے ساتھ بھلائی کرے تو ھمیشہ اس کی اچھائی پتھر پہ نقش کرو تاکہ کوئی بھی اسے مٹا نہ سکے..!!🌹⁦♥️⁩🌹

Muzafar_Ali_11
 

آئینہ جب بھی اٹھايا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھايا کرو🔥🥀

Muzafar_Ali_11
 

اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو💯🔥

Muzafar_Ali_11
 

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ،
" ❤ "
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں
❤✌✌''

Assalam Alaikum
M  : Assalam Alaikum -