Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

خدا کرے یُوں ہی
سلامت رہیں“!!☺
اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا_______!

Muzafar_Ali_11
 

خون کا دور ہے صاحب!!
اب شراب کون پیتا ہے⁦☹️⁩

Muzafar_Ali_11
 

۔۔جلنے والوں سے کہہ دو 🥀. عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے❤️ ✨.good night ALLAH HAFIZ

Muzafar_Ali_11
 

*💕لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں
کی اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں💕*

Muzafar_Ali_11
 

ان بارشوں کے موسم میں بھی عجیب سی کشمش ہے!
نا چاہتے ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے!💔

Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
M  : Karachi me corona vicnaton Zoro se jari - 
Muzafar_Ali_11
 

🌹🌹دوستی "محبت" ہے "نفرت" نہیں,
دوستی "اقرار" ہے "تکرار" نہیں.
دوستی "پیار" ھے "دشمنی" نھین,
دوستی "حقیقت" ہے "خیال" نہیں.🌹🌹

Wah Insaan tera emaan
M  : Wah Insaan tera emaan - 
Beshaq ☝️
M  : Beshaq ☝️ - 
Chamchaagriiii
M  : Chamchaagriiii - 
Muzafar_Ali_11
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕

Muzafar_Ali_11
 

میں آپ کی چھت پر ہی ہوں۔دھوپ تیز ہو گئی ہے۔ ہمارے لیے پینے کا پانی رکھنا شروع کرو۔ ہم آپ کے لیے دعا کریں گے۔ ننھی چڑیا

Life Advice image
M  : Right ❤️❤️❤️💯✔️ - 
Muzafar_Ali_11
 

الہی آبرو رکھنا,بڑا نازک زمانہ ہے"
دلوں میں کفر رکھتے ہیں, بظاہر دوستانہ ہے"

Muzafar_Ali_11
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔

Muzafar_Ali_11
 

💔جیب میں وزن ہو تو بات میں بھی وزن آجاتا ہے اور دنیا کی یہی حقیقت ہے💔

Muzafar_Ali_11
 

" اگر دِل کو مار کے حالات سے سمجھوتا کر لینا خوشی کا نام ہے تو ہاں! میں بُہت خوش ہوں! ۔ " 💔🙂

Muzafar_Ali_11
 

پورا قرآن وَحِی کے ذریعے نازل ہوا،
لیکن نماز کا تُحفہ رب نے عرش پر بُلا کے دیا_♥️

Muzafar_Ali_11
 

پورا قرآن وَحِی کے ذریعے نازل ہوا،
لیکن نماز کا تُحفہ رب نے عرش پر بُلا کے دیا_♥️

Social media post
M  : اے بنتِ حوا♥️ تاج سے بھی زیادہ ججتا ہے حجاب تم پر_ -