خاک کے سوا ____کچھ نہیں ہوں میں
جس نے جو سمجھا، بس وہی ہوں میں
یہ ٹھیک ہے ہر شخص بد دعا نہیں دیتا
مگر دیکھو! ہمیشہ دل دکھایا نہیں جاتا
*اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں۔۔کیوں کہ کشتیاں باہر کے پانی سے نہیں اندر کے پانی سے ڈوبتی ہیں.🌹💖💐*
کر رہے ہو نا نظر انداز۔۔۔۔!
خامُوش ہوں اندھا نہیں.! 🌸
الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا 💏😒
تم آنکھیں پڑہنا اور رک جانا ❤🙏
شکوے تو تم سے بھی بہت تھے
مگر پھر یہ دل بولا " اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین❤

Ok g chlta hon itni b poetry post krna sai nh taki koi bore ya tang na hojaye agr kch galat post wgera ho gyi ho to maazrat🙏 Good night ALLAH HAFIZ
جدا ہونے کے صدمے کو اگرچہ ہنس کے سہنا تھا؛
اسے رسمی سہی لیکن، خدا حافظ تو کہنا تھا؛
زباں میں اتنی طاقت تھی، مگر صحرا کی وحشت میں،
میری بچپن سے عادت تھی، مجھے خاموش رہنا تھا؛
وہ کچا گھر اور بارش میں ہماری جاگتی آنکھیں،...
ہمیں جاتی ہوئی برکھا سے کچھ نہ کچھ تو کہنا تھا؛
وفا کی رسم وہ ہم سے، نبھاتا کب تلک محسن،
ہمارے خواب کے گھر تھے ہمیں ان ہی میں رہنا تھا.!!!
مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے؟ حد ہے
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
زندگی کو ہے ضرورت میری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے
بے تحاشہ ہیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے، حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
روک سکتے ہو تو روکو جاذلؔ
یہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے

جب بد نصیبی عروج پے ہو نا تب کسی لا حاصل سے عشق ہو جاتا ہے
میرے چہرے پہ ہنسی لا سکتے ہو؟
کیا تم مجھے اپنی آواز سنا سکتے ہو ؟
اک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن
رہ بھی لیتا ھوں، اور رہا بھی نہیں جاتا
*" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ "
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
" وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نہ!؟ جِسے بِن مانگے ہی وہ سب مِل جاتا ہے جو ہمیں دُعاؤں سے بھی نہیں مِلتا! ۔ " 💔🙂

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain