راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے نا
اک شخص ہی ہوتا ہے متاع دل و جاں
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے نا۔۔۔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے کوئی فرق نہیں پڑتا
لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔
میں ابھی کہتا ہوں بہت بُرا ہوں۔۔۔
بعد میں بُرائیاں نا نکالئیے گا آپ۔۔۔
ابھی زندہ ہے ماں میری مُجھے کُچھ بھی نہیں ہوگا💓
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دُعا بھی ساتھ چلتی ہے😘
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤
🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣
ﻭﮦ ﻃﻠﺐ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﻋﻄﺎ ﺗﮭﺎ_____ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺩﻋﺎ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ_____ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ..!
"- وہم سے بھی ختم ہوجاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا۔۔۔۔!!🖤🔥
*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤*
چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر
گھر کا سب سے مضبوط ستون
باپ ہی ہوتا ہے

یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دُکھ
سُنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چھبتے
آج میں نے ایک حَسین خواب دیکھا ہے
خود کو چاۓ پیتے تیرے ساتھ دیکھا ہے
اُس کی راہیں تک تک کے
مجھ کو عینک لگ گیٔ ہے
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

خاک کے سوا ____کچھ نہیں ہوں میں
جس نے جو سمجھا، بس وہی ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain