Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

جس نے ہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی

Muzafar_Ali_11
 

جب نیکی کے بجائے برائی کی ط طبیعت زیادہ مائل ہونے لگے تو اپنی کمائی اور کھانے پینے پر غور کرنا چاہئیے، ہماری کمائی اور کھانا پینا حرام تو نہیں

Muzafar_Ali_11
 

الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھت جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں

Muzafar_Ali_11
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم

Muzafar_Ali_11
 

*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥

Muzafar_Ali_11
 

نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
🤍
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں..

Muzafar_Ali_11
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔ سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں

Life Advice image
M  : ❤️ ﮨﺮ ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠّٰﮧ ❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

*خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتــــوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں

Muzafar_Ali_11
 

"ﯾﻘﯿﻦ ﮔﮩﺮﺍ ﮬﻮ ﺗﻮ
ﮨﺮ ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠّٰﮧ ،
ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠّٰﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ
ﮨﮯ

Muzafar_Ali_11
 

شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں
اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو
اتنا مکمل کر لو کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں
لفظوں کے سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ
پھر دیکھو کون کون تمہارے قدموں میں

Muzafar_Ali_11
 

*بدلنا کون چاہتا ہےلوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے

Muzafar_Ali_11
 

دعا پر اعتماد ایمان کا اعلیٰ درجہ ہے یہ بڑے نصیب کی بات ہےکہ انسان دعا کا سہارا ہاتھ سے نہ جانے دے۔

Muzafar_Ali_11
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے

Islamic Quotes image
M  : YA ALLAH Apni Amaan me rakhna - 
Muzafar_Ali_11
 

*دل بہلانے کیلے ہی گفتگو کر لیا کرو مجھ سے...!!!*
*!!!صاحب!!!*
*ورنہ معلوم تو مجھے بھی ہے میں کسی کو اچھا نہیں لگتا*

Islamic Quotes image
M  : AMEEN SUM AMEEN❤️ GOOD NIGHT ALLAH HAFIZ - 
Muzafar_Ali_11
 

*کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا ہے وہی نظر آتا ہے جہاں کچھ نہیں نظر آتا🖤*

Muzafar_Ali_11
 

جن کے جانے سے جان جاۓ
ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے💔

Muzafar_Ali_11
 

بات عزت نفس پر آ رکی تھی مرشد
اس لیے محبت منہ پے مار آیا ہوں