دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا" بن جاتی هے" دوستــی محبت سے هو تو "پيـار" بن جاتی هے دوستی انجان سے هو تو "پهچـان" بن جاتی هے اور دوستــی اچهے انســان سے هو تو زندگی" بن جاتی ہے
زندگی میں لوگوں کے طنز پر پریشان ہونے کی بجائے اسے انجوائے کرنا سیکھیں. لوگوں کی باتیں ہماری پیدائش سے شروع ہوتی ہیں اور مرنے کے بعد بھی جاری رہتی ہیں چاہے آپ دنیا کے عظیم ترین انسان ہی کیوں نہ بن جائیں. دوسروں کا طنز اور حقارت یا تو آپ کو ناکامیوں کی تاریکیوں میں دھکیل سکتا ہے یا پھر آپ کو کامیابی و کامرانی کی جانب گامزن کر سکتا ہے. لوگوں کی طنز و حقارت کو اپنی کمزروی نہیں بلکہ طاقت بنائیں