Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Islamic Quotes image
M  : Beshaq☝️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے☝️

Muzafar_Ali_11
 

سراپا آرزو ہوں ، درد ہوں ، داغِ تمنا ہوں🖤
مجھے دنیا سے کیا مطلب میں اپنی دنیا آپ ہوں🔥

Muzafar_Ali_11
 

ساتھ نبھانے والے 👑
حالات نہیں دیکھا کرتے ❤️

Muzafar_Ali_11
 

ناکام ہیں میری سب کوششیں اس کو منانے کی
پتہ نہیں کہاں سے سیکھی ہے ظالم نے ادائیں روٹھ جانے کی

Muzafar_Ali_11
 

خاک کے سوا_کچھ نہیں ہوں میں
جس نے جو سمجھا، بس وہی ہوں میں

Muzafar_Ali_11
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ
میں پوسٹ پر کیلے کا چھلکا پھینک اور تم پھسل کے میرے انباکس میں آجاؤ ؟؟

جو چاۓ کا ہی نہ پوچھے__!
اُس سے کیا تعلق رکھنا 💔
M  : جو چاۓ کا ہی نہ پوچھے__! اُس سے کیا تعلق رکھنا 💔 - 
Good night
M  : Good night ALLAH HAFIZ - 
Muzafar_Ali_11
 

ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
Good night ❤️ALLAH HAFIZ❤️

Muzafar_Ali_11
 

درد جب روح میں ہو تو
دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں

Muzafar_Ali_11
 

تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہوگی ..؟
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے.
🔥#

Muzafar_Ali_11
 

اخلاق کا اچھا ہونا
خدا سے محبت کی دلیل ہے♥️

Muzafar_Ali_11
 

کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے

Muzafar_Ali_11
 

اک کمال کی بات بتاؤں آپ لوگوں کو
کسی کو آسانی سے مت ملنا لوگ سستا سمجھ لیتے ھیں

Muzafar_Ali_11
 

آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا😟
کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا💔

Muzafar_Ali_11
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے

Beshaq☝️❤️
M  : Beshaq☝️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو!!!
میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو

Muzafar_Ali_11
 

میں عکس کیسے اتاروں کہ تیرے چہرے پر
حیا کے رنگ ہیں ___، تصویر میں نہیں آتے❤🙂