کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں
باز آجاؤ کڑیو
تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی😳
میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.. 😕😜😂
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊

خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں میری___😉
ڈیلیٹ ہوگئی ریکوسٹ، ایکسیپٹ کرتےکرتے😜😬😬😬
میں کیوں کروں تمہیں میسج
😠😠
کیا تم کو
نظر نہیں آتا کے میں آن لائن ہوں ۔😏😂😁
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھ
"پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے
ایسی نماز عشق ہم کو بھی سکھا ..
اے رب!😇🥀
جس میں انتظار صرف آذان کا ہو___❤️
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے۔۔۔۔۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی🥺💔
ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں
جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا💔
جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
💔

Good night ALLAH HAFIZ
مان لیتا ہوں برا ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتا
مان لیتا ہوں برا ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتا
مت کرنا تمنا کسی کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی
تو خود کو بنا قابل اس قدر
کہ تمنا کریں لوگ تجھے پانے کی
دل سے نکال دیجیۓ احساس آرزو
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain