#محبت ❤ #عزت ہے خیرات نہیں 🔥
#نصیب سے ملتی ہے #اوقات سے نہیں
_بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو 🙂🥀__"
جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا،🍁🥀
گفتگو کیجیے مگر... احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ


مجھــــے اچھــــــــــــا سـا لگــتـــــــــا ہے_ تیــــــــــری آرزو کرنا
خود اپـــــــــــنے دل کی دھڑکــــــــــــــن سے تیــــــــــــــری گفتــــــگو کرنا..

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
D
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
اچھے دن کے انتظار میں
ساری عمر گزر جاتی ہے
اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو
گزرگئے وہی دن اچّھے تھے
اِنساں کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہو تا ہے جب وه🥀🖤 کِسى کو ديکهنے سُننے اور بات کرنے تک کو ترس جاتا ہے 🥀🖤
*کبھی کبھی انسان اتنا بےبس ہو جاتا ہے ... کہ اُمیدیں ... دُعائیں ... یقین اور ہمت ... سب آنکھوں ک راستے بہنے لگتا ہے
لوگوں کے ساتھ
اُن کے کِردار کے مطابق نہیں،
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے
اللّٰہ انہیں ہی کو آزماتا ہے
جنہیں اپنے قریب لانا چاہتا ہے 🌸
✨

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣
سنگل قوم🤭🤭🤭😜😜😜😜
اگر گٹکھا کھانے والوں کوایک رات کے لۓتاج محل میں بند کر دیا جاۓ😬✋🏻
تو صبح تک تاج محل کی جگہ لال قلعہ ملے گا😂😂😂😂
*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*
\(','
/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*
🤫🤫🤫
میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain