اک درد ہے جو چاۓ میں ملا کر ۔۔۔
ہم چپ چاپ پیے جاتے ہیں۔۔۔💔
بات بھی کرتا ہے تو، دوائی کی طرح
ایک میسج صبح ، تو ایک میسج شام😕
"عـزت کرنا سکھیۓ!محبت کا کیـا ہے °•محبت تو ہـوتی رہے گی
#نفرت تب کرنا جب میرے #بارے میں جانتے ہو
#تب نہیں جب کسی اور سے #سنا ہو
ہماری دوستی میں وفاداری شرط ہے🤗مرشد🥀ورنہ پالنے کے لئے ہمارے پاس کتے بہت ہیں 😏😠
ہماری دوستی میں وفاداری شرط ہے🤗مرشد🥀ورنہ پالنے کے لئے ہمارے پاس کتے بہت ہیں 😏😠

*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں۔*
💧
دولت نہیں شہرت نہیں ، نہ واہ چاہیے!!
کیسے ہو؟ بس دو لفظوں کی پرواہ چاہیے
میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں 🔥💔
*میں تو بس دو ، تین الفاظ کہہ کے خاموش ہو گیا❣️*
*وہ مسکرا کے بولی بہت بولتے ہو تم❣️*
کوئی حیران چلا جاتا ہے
کوئی پریشان چلا جاتا ہے۔
حسن والوں پردے کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلو
دیکھنے والوں کا ایمان چلا جاتا ہے۔

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔

اے ہم نفسو صبر بڑی چیز ہے لیکن
ہوتے ہیں محبت میں زیاں اور طرح کے
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے۔۔۔✨
بہت مشکل ہے کے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے۔۔۔💯
ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئ زندگی🥺🥀💔
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے
-" اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی_" 😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain