*💫انمول موتی💫*
_❞بُری عــــادت ڪـی مثال ایڪ چھوٹے سے پودے جیسی ھـــــے۔ شروع ہی میں اُڪھیڑ دو تو ٹھیڪ ورنہ تناور درخت بن جاتا ھـــــے❝_
🖤🖤🌹🤍🤍
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر🖤
میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا😔💔

وہ ایک بار پوچھ لے کیسے ہو😢😢
میں اپنے گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دو 💔💔
وہ جس کی چھاؤں میں پچیس سال گزرے ہیں
وہ پیڑ مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا
بیڑیاں روئیں کبھی پاؤں کے چھالے روئے
کیسے قیدیؑ تھے جنہیںؑ قید کے تالے روئے


بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھا
ہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا
-" ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں
کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو_" 🙂💔
منتظر ہوں تری آواز سے تصویر تلک
ایک وقفہ ہی تو درکار تھا ملنے کے لئے🖤
درد درد ہی رہا
صاحب
سیدھا بھی لکھ کے دیکھا اور الٹا بھی
یوں نہ اپنے مزاج کو چڑ چڑا کیجئے۔🔥
کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجئے۔♥
ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا
Hpy rini in karachi

آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂❤
#رابطوں_میں_اضافہ_کیجے_!!
......!!
#یادوں_سےگزارا_اب_نہیں_ہوتا_!!
اعلان کچھ یوں ہو گا مسجد میں۔۔۔۔۔۔ حضرات۔۔۔
ایک مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا۔۔۔۔۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain