Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

کسی کی نگاہ میں خاص بن کر کیا کرو گے؟🥀
جو چاہتے ہو مل بھی گیا تو کیا کرو گے؟🍂
لاحاصل کو کر کے حاصل پھر بھی سکون نہ پاؤ گے تو کیا کرو گے؟🥀
محبتوں کی دوڑ میں لگے ہو اس قدر دنیا کی چاہتوں کو پا کر کیا کرو گے؟🍂
سنو ختم نہ ہوں گی کبھی یہ حسرتیں یہ محرومیاں یہ چاہتیں، ایک کو اگر پاؤ گے تو اور کسی خواہش کی طلب میں لگ جاؤ گے۔۔۔۔🖤
تو سب چھوڑ بس رب کو رکھ راضی✨
سکون تم صرف رب کی راہ ہی میں پاؤ گے💞
جہاں مرنے کے بعد بھی تم اللہ کی رحمت کو پاؤ گے!❤️

Muzafar_Ali_11
 

پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو
اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

شاید وہ بہتر کی تلاش میں ہے💘
اور ہم تو اَچھوں میں بھی شمار نہیں⚓😭

Muzafar_Ali_11
 

تنہائی بھتر ہے 🥺
____________"مرشد"_______
بے پروا لوگوں سے 🔥💔

Muzafar_Ali_11
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Muzafar_Ali_11
 

#_جن_کو_ہم_زھر_لگتے_ہیں۔۔😎
#_وہ_کھا_کر_مر_کیوں_نہیں_جاتے. 🎭

Muzafar_Ali_11
 

𝐃𝐫𝐨𝐩 𝐀 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐅𝐨𝐫
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ﷺ♥️

Muzafar_Ali_11
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا.

Muzafar_Ali_11
 

کچھ وقت لگےگا...🔥
اس کے بعد وقت مٽال دے گا ہماری...🤞
*انشاء اللہ

AMEEN SUM AMEEN 🤲
M  : AMEEN SUM AMEEN 🤲 - 
Muzafar_Ali_11
 

وَفِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ○🌸
میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے❤️

Muzafar_Ali_11
 

Shukar Alhamdulilah 🙏❤️❤️😊

Muzafar_Ali_11
 

اکیلی لڑکی موقع نہيں 🍁
امانت اور آزمائش ہو تی ہے
🔥

Muzafar_Ali_11
 

صرف دعا چاہیے آپکی باقی,🤲
عروج اور زوال رب کے ہاتھ میں ہے.

Muzafar_Ali_11
 

🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁

Good morning
M  : Asslaam Alaikum good morning - 
Think About it
M  : Think About it - 
Muzafar_Ali_11
 

صرف آواز اور لفظ نہیں,,, ♨️
میری چپ بھی تجھے پکارتی ہے,,, 🥀

Muzafar_Ali_11
 

تو کیا ہوا ؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میری محترمہ
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا
💔😥🙏🏻

Muzafar_Ali_11
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯