Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

*کبھی کبھی زندگی ان رستوں کی طرف چل پڑتی ہے جو ہمارے لئے بنے ہی نہیں ہوتے🙂، کبھی کبھی ہم خود کو ان لوگوں کو سونپ دیتے ہیں جو ہماری پرواہ ہی نہیں کرتے، کبھی کبھی ہم خود ہی خود کو رسوا کرواتے ہیں اپنی تذلیل کی وجہ خود ہی بن جاتے ہیں،*
*کبھی کبھی دل ان اجنبیوں سے جا ملتا جن کے لئے ہم کچھ بھی نہیں ہوتے........*
*ہم خود ہی اپنے دشمن ہوتے ہیں، خود ہی اپنے لئے اذیت کا سامان کرتے ہیں💔🔥*
بنت ادم۔

Muzafar_Ali_11
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔ پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔ 😜😂😇

Muzafar_Ali_11
 

کمال کا طعنہ دیا آج whatsapp نے😟 اگر تیرا کوئی نہ تها تو مجھے کیوں انسٹال کیا😂🤣😂🤣

Muzafar_Ali_11
 

آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی

Muzafar_Ali_11
 

💕بیٹیوں کے گھر سے پانی کا گلاس بھی نہ پینے والو سنو بیٹیوں کو جہیز نہیں جائیداد سے حصہ دو کیونکہ جہیز ہندوانہ رسم ہے اور جائیداد سے حصہ دینا اللہ کا حکم ہے💕.

Muzafar_Ali_11
 

💕اپنے باپ کی نصیحتوں سے کبھی تنگ مت ہوں اسکے ہر فیصلے پر اعتبار کیساتھ عمل کریں کیونکہ باپ وہ واحد ہستی ہے جس کا سایہ بھی اولاد کو کبھی گرنے نہیں دیتا💕.

Muzafar_Ali_11
 

💕اپنے باپ کی نصیحتوں سے کبھی تنگ مت ہوں اسکے ہر فیصلے پر اعتبار کیساتھ عمل کریں کیونکہ باپ وہ واحد ہستی ہے جس کا سایہ بھی اولاد کو کبھی گرنے نہیں دیتا💕.

Muzafar_Ali_11
 

💕صرف چند لمحوں کی اچھی سوچ آپ کے پورے دن کو اچھا گزار سکتی ہے۔ ہمت کیجیۓ دنیا ہمت توڑے گی اور آپ کا رب آپ کو ہمت دے گا💕.

Muzafar_Ali_11
 

مرد تین بچوں کا باپ ہی کیوں نہ ہو- دوسری شادی کا سن کر چہرہ گلاب کی طرح کھل اٹھتا ہے.
😂😂😂😂

Muzafar_Ali_11
 

سب لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں 😌
بلکہ ایک سے بڑھ کر ایک نمونی ہوتی ہے🙂
سوری ______🙉

Muzafar_Ali_11
 

پاکستانی عاشق 30 روپے کا چھلا دے کر کہتے ہیں
تم میری امانت ہو😒😒😁

Muzafar_Ali_11
 

*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*

Muzafar_Ali_11
 

مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد___!!🖤😍

Muzafar_Ali_11
 

انسان اس وقت کتنا بے بس ہو جاتا ہے ، جب کسی کو دیکھنے، یا اس کی آواز سننے کےلئے ترس رہا ہو..!😔💔

Muzafar_Ali_11
 

*کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا ہے وہی نظر آتا ہے جہاں کچھ نہیں نظر آتا🖤*

Muzafar_Ali_11
 

*دل بہلانے کیلے ہی گفتگو کر لیا کرو مجھ سے...!!!*
*!!!صاحب!!!*
*ورنہ معلوم تو مجھے بھی ہے میں کسی کو اچھا نہیں لگتا*

Muzafar_Ali_11
 

اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے....😊 ہماری سادگی ہی کافی ہیں لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.❤

Muzafar_Ali_11
 

❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

Muzafar_Ali_11
 

🌧🌧لوٹ آئی ہیں بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اک تمہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملی🌧🌧

Muzafar_Ali_11
 

میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں🖤🥀✌