وہ تمہارے ساتھ بالکل نہیں جچتا تھا۔۔
کچھ لوگوں نے مجھے یوں بھی دلاسہ دیا💔
اک تماشا ہی سمجھ لو مجھ کو
دو گھڑی دیکھ لو میری جانب..🥀
میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے💔
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں.😢
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
Prince
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا "😶✨
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا" 💔🥀
*
کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے۔۔۔💞
نہ کیجئے، مت کیجئے ،ر ُک جائیے، بس کیجئے ۔۔💕
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو,, _____*❤!!
👉!,,
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر,, ______*❤!!
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘
صفائیاں دینا تو دور کی بات!!!
!!!مرشد !!!
ہم نے تو آپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا!!
#
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
💦®…
🌧🌧لوٹ آئی ہیں بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اک تمہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملی🌧🌧bezee😶
وقت کی واپسی نہیں ہوتی
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے♥️🥀
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم❤🥀
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
🔥
میرا کبھی بریک اپ نہیں ہوسکتا,
کیونکہ میرا کوئی جانو نہیں ہے🔥👑
آؤ مل کر اتنی باتیں کریں کہ
بات بلاک تک پہنچ جاۓ🔥👑
*_جب خدا سے ذیادہ کسی انسان کو چاہو گے تو درد تو ملے گا🖤_*
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain