Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

Qurbani ki eid Arhi hy yaaar koi muje pe b Qurbaan Hojay larkiyon

Muzafar_Ali_11
 

لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعر یف
جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے
❤اگر مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے💕💕

Muzafar_Ali_11
 

دوسروں کے محل دیکھ کر خود کو غریب مت سمجھو
کیونکہ امیر اور غریب دونوں کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے💕💕

Muzafar_Ali_11
 

سکون وہ نہیں جو پیسہ دے
سکون وہ ہے جو عبادت دے❤

Muzafar_Ali_11
 

Mene aj tak damdam pe Ap jesi koi farig larki nh dekhi halanki farig tou hum b hn leken Apko dekh kar shayed hee koi yahn farig larki hogi apko 21 Topoo ki salami hy meri taraf or damdam ki tarf se

Muzafar_Ali_11
 

الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيں
💞❤وه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے💕💕

Muzafar_Ali_11
 

قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیا ملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔💕💕

Muzafar_Ali_11
 

یااللّه کبھی گرنے نہیں دینا
نہ کسی کے قدموں میں
نہ کسی کی نظروں میں💕💕

Muzafar_Ali_11
 

جن کی امید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے💕💕

Muzafar_Ali_11
 

تم سے نہ ہو سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو🔥🥰

Muzafar_Ali_11
 

سنو!!
میں آج بھی منتظر ہوں تیری,
تجھے خبر نہیں نہ سہی____🙂🖤

Muzafar_Ali_11
 

فریب ہیں 🔥..•
یہ مٹھاس لہجے..!!🖤

Muzafar_Ali_11
 

"- صرف خوبصورتی کو پوچھتے ہیں یہ نئے زمانے کے لوگ -" 💯✨😇💔

Muzafar_Ali_11
 

"- تکلف مت کیجیے ، آپ کے مزاج کے نہیں ہیں ہم -" 💯✨😇❤️

Muzafar_Ali_11
 

حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں 🔥
یہ کیا نہیں ،وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں۔✨🥀

Muzafar_Ali_11
 

*تیرا* ہی *پوچھتا رہتا* ہوں *باتوں باتوں* میں.. 😞
*مِلا ھے* جب بھی *کوئی* شخص *تیرے گاؤں* کا... 💯

Muzafar_Ali_11
 

😥آنسؤں کی قدر تب ہوتی ہے جب اپنی آنکھوں سے نکلے....
جناب..!!!
دوسروں کی آنکھوں سے تو سب کو پانی نظر آتے ہیں...😥😥

Muzafar_Ali_11
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے💯
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں😎
Prince 🌷💪💪💪

Muzafar_Ali_11
 

خــــــــــــــــــوبصـــــــــورت لــــوگـــــــوں
کے ہمیــــشـــــــہ ہی خـــــــــوبصـــــورت انــــداز💞💞

Muzafar_Ali_11
 

السلام علیکم
خون کے رشتوں میں اگر وفا ہوتی تو
حضرت یوسف علیہ السلام نہ بکتے مصر کے بازاروں میں