Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

سنا ہے
ٹیوشن پڑھانے لگی ہے اور میرے نام
کے بچے کو مرغا بنا کے مارتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

جو وقت نہیں دے پایا
وہ محبت کیا خاک دیتا

Muzafar_Ali_11
 

*محبت اور حوس کی تمیز نہیں*
*اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے*💔Prince🥀

Muzafar_Ali_11
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯🌝
Prince👑🔥

Muzafar_Ali_11
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Muzafar_Ali_11
 

ممکن ہے بہت برا ہوں...✌
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا🔥
Prince

Muzafar_Ali_11
 

*گزر جایں گے ہم بھی ایک دن*
*تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو....*💔

Muzafar_Ali_11
 

بچپن سے بھائی کہنے والی کزن
اچانک نام سے پکارنے لگی ہے
اسے میں کیا سمجھوں ؟😂
🙄🤔

Muzafar_Ali_11
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚

Muzafar_Ali_11
 

Anyone friendship girls ??? Dmdm+Whtsap+fb+number+mngni+shadi 👉 PRINCE 😎

Muzafar_Ali_11
 

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔

Muzafar_Ali_11
 

Mere photo post kyun nh ho rhe koi btyega

Muzafar_Ali_11
 

جانتے ہو تم..؟؟ میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سوتا 😑... ؟؟ کیوں کہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے 🔥- رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے لیکن یہ جو میرا دل ہے نا 💔" یہ اپنی بےحسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے 😭- اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا 😥
Good night

Muzafar_Ali_11
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں کچھ لوگ۔۔
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے

Muzafar_Ali_11
 

درد درد ہی رہا
صاحب
سیدھا بھی لکھ کے دیکھا اور الٹا بھی

Muzafar_Ali_11
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯

Muzafar_Ali_11
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

Muzafar_Ali_11
 

یو ہی نہیں کہ میرے بلانے سے آگیا
جب رہ نہ سکا تو بہانے سے آگیا

Muzafar_Ali_11
 

میں اپنی تعریف خود کرتا ہوں😉
برائی کے لیے پورا زمانہ تیار بیٹھا ہے 🔥

Muzafar_Ali_11
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے