Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

لڑکوں پر طنز کرنے والی لڑکیو....😃😁😁😃😃
1-کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھ کر کالج جا سکتی ہو..🤔🤔😄🤣
2-کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو...🤔🤔😆🤣🤣
3-کیا تم صبح نہار منہ نکر والی دکان سے دہی لا سکتی ہو...🤔🤔😁😄😄
4-کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو...🤔🤔😃😆😆
5-کیا تم ایک سٹنگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو...🤔🤔😆😄😃
6-کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو...🤔🤔😁🤣🤣😍
7-کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو...🤷♂️🤷♂️😁😁😁😆
8-کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو...🤣😆🙈🙈🙈🙈
9-کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو..🤷♂️🤷♂️🤣😅😂🥱🥱🥱😊😘
10-کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو🤔🤔🤣😊
🤷♂️🤣😍.....بتاؤ اب....🤷♂️🙈
جواب

Muzafar_Ali_11
 

محبوب تو سب کے ہوتے ہیں
گمشدہ تو بس میرے والی ہے😂
*#Princeکی ᴅɪᴀʀʏ📚*

Muzafar_Ali_11
 

لڑکیوں کا کیا ہے
ایک دفع کھڑکی کھول کہ باہر جھانک لیتی
پھر دو گھنٹے دھوپ میں تو ہم کھڑے رہتے ہیں نا🥺
*#Princeکی ᴅɪᴀʀʏ📚*

Muzafar_Ali_11
 

خوش رہتے ہو میرے بغیر
پہلے تو تم اتنے بےغیرت نا تھے😂
*#Princeکی ᴅɪᴀʀʏ📚*

Muzafar_Ali_11
 

میں بہت نرم دل ہوں
کوئی بھی لڑکی خودکشی کا بول دے فوراً نمبر دے دیتا ہوں 😇
ایدھی والوں کا😂
*#Prince کی ᴅɪᴀʀʏ📚*

Muzafar_Ali_11
 

قربانی کا مہینہ آ رہا ہے😒
کوئی مجھ پر بھی قربان ہو جائے😁
*#Princeکی ᴅɪᴀʀʏ📚*

Muzafar_Ali_11
 

میں جب بہت اداس ہوتا ہوں تو گانا گا لیتا ہوں
پھر مجھے احساس ہوتا ہے کہ میری آواز میرے حالات سے زیادہ خراب ہے😂
*#Princeکی ᴅɪᴀʀʏ📚*

Muzafar_Ali_11
 

*خاک ہوں تو کیا مطلب 😥*
*بس یونہی اُڑا دو گے🔥*

Muzafar_Ali_11
 

#کاش اسان جو بي ڪو #ڪرش بجري سیمنٽ سريو ھجي ھا😥

Muzafar_Ali_11
 

یار تو مجھے ورغلا مت مجھے یقین ہے
وہ صرف میرے لیے ہی آنلائن آتی ہے
Prince 🖤

Muzafar_Ali_11
 

محبت کا ارادہ کیا نہیں ہے! مگر،،🔥
وہ اسی خلوص سے ملتا رہا تو دیکھیں گے,

Muzafar_Ali_11
 

کہا تھا نا “ع” سے صرف “عشق“ نہیں ہوتا::
اب خود ہی“ بھگتو“ عذاب”سارے:::🥀

Muzafar_Ali_11
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯

Muzafar_Ali_11
 

وہ میرا معیار___کیا گراہیں گے!!!
جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو.😒😒

Muzafar_Ali_11
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

Muzafar_Ali_11
 

میری چاہتوں کا خیال کر۔۔۔😑✋
میں اداس ہوں مجھے کال کر۔۔💔😷

Muzafar_Ali_11
 

یوں نہ اپنے مزاج کو چڑ چڑا کیجئے۔🔥
کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجئے۔♥

Muzafar_Ali_11
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#

Muzafar_Ali_11
 

اوداس رھتے ھے محلے میں بارشوں کا پانی۔
کاغز کی کشتی بنانے والے بچے عشق کر بیٹھے۔

Muzafar_Ali_11
 

میں اپنی تعریف خود کرتا ہوں😉
برائی کے لیے پورا زمانہ تیار بیٹھا ہے 🔥