Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

اب تو بنتا ہے مرا گرنا ہر اک ٹھوکر پر,
اب تری مجھ پہ وہ پہلی سی نظر تھوڑی ہے..🖤

Muzafar_Ali_11
 

اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا تم,,
مجھے میرے جیسے لوگوں سے محبت بہت ہے...😶😶

AMEEN ❤️
M  : AMEEN ❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

رشتے نبھانے کے لیے وعدے یا قسموں کی ضرورت نہیں
دو خوبصورت دل ہو ایک اعتماد والا دوسرا احساس والا
#fairy🦋🧚💖

Muzafar_Ali_11
 

❣️❣️ہـزار *تـعلق*
ہـزار *رشتـے*
مـگر *الـلّٰـہ* کـے
سـوا کـوئی *آســـرا*
نہیں...!!!💯🙃

💔💔👎💯🔥🔥
M  : 💔💔👎💯🔥🔥 - 
Muzafar_Ali_11
 

تُجھ سے محبت سے ذرا پہلے
میں سگریٹ کو جان لیوا سمجھتا تھا

Muzafar_Ali_11
 

❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ

Muzafar_Ali_11
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂

AMEEN ❤️❤️❤️
M  : AMEEN ❤️❤️❤️ - 
Muzafar_Ali_11
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو
جوانی بار بار نہیں ملتی ❤️

Muzafar_Ali_11
 

لفظ "آپ" اور "تم"
دونوں کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے
پر اس سے بولنے والے کی تربیت کا پتہ چلتا ہے۔. ``

Muzafar_Ali_11
 

اپنی زُبان کی
. *حِفــــــــــاظت* کیجئے،
کیونکہ!
. آپ کی *عِزَّت* اور *ذِلَّت* کی ذِمّہ دار،
*آپ کی اپنی زُبان ہ

Muzafar_Ali_11
 

`انســان کــی فــطرت میــں اللــہ نــے محبــت رکھــی ہــے بســں انســان اپنــے رویــوں ســے انســانــی فطــرت پــر نفــرت بغضــں اور حســد کــی گــرد جمــالیتــا ہــے اپنــی فطــرت میــں چھپــی محبــت کــو تــلاش کیجیــے وہــی آپــکا تخلیقــی مقصــد ہــے

Muzafar_Ali_11
 

دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے

Muzafar_Ali_11
 

کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو🔥💯

Muzafar_Ali_11
 

ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑُﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮧ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ' ﻧﮧ ﺧﻮﺵ....!!!!

Muzafar_Ali_11
 

میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے

Muzafar_Ali_11
 

کوئی منافقت سکھاؤ مجھے
*رشتے نبھا سکوں میں بھی🖤*

دونوں عشاء پڑھ کے سویا کرینگے_💯
یہ خواب تھے محترمہ کے__🥀
M  : دونوں عشاء پڑھ کے سویا کرینگے_💯 یہ خواب تھے محترمہ کے__🥀 -