دونوں عشاء پڑھ کے سویا کرینگے_💯
یہ خواب تھے محترمہ کے__🥀
جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے
تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا.!! ❤️💯🔥
*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!❤*
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____🔥💯*
"ﷲ جب دینے پر آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯
ترازو نہ بھی ہو تب بھی پورا تولتے ہیں
💚گاؤں والے ہیں بہت میٹھا بولتے ہیں
ہائےےےے
درد ہو یا الفاظ، اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
لوگ بس ہمم کہتے ہیں 🙂🔥
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے...!!!
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے...!!!
رحمت سے کھیلنا اچھی بات تو نہیں
اے ابنِ آدم
کچھ تو شرم کے بہن تیری بھی جوان ہے
جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕
ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب😶😶👈🙏
*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥
جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے
تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے______!!!
جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے
تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے______!!!
محبّتوں کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے 💔💔🚬
میں لفظ بھول جاتا ہوں
بس لہجے یاد رکھتا ہوں
" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌
*جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل*🥀
*کیسے اُس کو خُدا سے مانگوں میں۔۔؟*


❣️❣️ہـزار *تـعلق*
ہـزار *رشتـے*
مـگر *الـلّٰـہ* کـے
سـوا کـوئی *آســـرا*
نہیں...!!!💯🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain