وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
♥♥💯✔
برائی وہی کرتا ہے😍
جو برابری نہیں کرسکتا 🤔


جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں
دو چیزیں آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں آپ کا صبر کہ جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو دوسرا آپ کا برتاؤ کہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو
بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں،باتیں نہیں کرتے😶😶
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
` • کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀
*خطرہ کوئی نہیں مجھے کسی زوال کا*
شاکر
*میں دیوانہ ہوں محمدؐ کی آلؑ کا۔۔۔❤☝💕*
مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_💞💞مگر
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔ 😶😶😶👈
سنو.....!!
„كسى كا دل توڑنے سے #سجد ے قبول نهيں هوتے..
„لفظ #حقوق العباد تو تم نے سنا هو گا.....!!
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا گڑیا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے!!💯💯
*_اچھے دنوں کے لیۓ ..._*
*_برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے...🙂_*
رہنے دیجئے صاحب
یقین صفائیاں دینے سے نہیں آتا 🔥😊
جو صورتوں پر ہنستے ہی
انھیں تحفے میں آئینہ دیجئے 🖤🔥
*_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢*
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*

خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤🙏🙏🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain