Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

*" وہ آئیں گے جِس روز مِلنے ؛*
*یقیناً! " فروری " کی " تیس " ہوگی....!!*

Muzafar_Ali_11
 

میں نے اک در کو___ اپنے صبر کے آخری حد تک کھٹکھٹایا تھا

Muzafar_Ali_11
 

جو مر رہا ہو تیرے لطف کی تمنـا میں
وہ جینا چاہے تو کیا طرز اختیار کرے...... ؟

Muzafar_Ali_11
 

جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو
اُن میں نقص تلاش نہیں کیے جاتے...🥀

Muzafar_Ali_11
 

"مجھے پسند ہیں وہ لوگ....
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
🔥🔥

Muzafar_Ali_11
 

U wlcm dear or Han ap pareshan mat hua Karen aenda koi post pe cmnt mat kronga me dusron ka pata nh lkn me nh kronga

Muzafar_Ali_11
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛

Muzafar_Ali_11
 

"مظبوط کردار کے لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں"!🌸❤_💕💯

Muzafar_Ali_11
 

وہ اپنی طرف آنے کا راستہ
اسی کو دکھاتا ہے💫
جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے۔۔۔❤
#

Social media post
M  : Post by Prince - 
Muzafar_Ali_11
 

*💕وہ لمحہ بہت ہی بھاری ہوتا ہے جب ہم نا چاہتے ہوئے بھی اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں💕*

Muzafar_Ali_11
 

*💕سانپ کا ڈسا ھوا انسان تڑپ تڑپ کر مر جاتا ھے مگر انسان کا ڈسا ھوا انسان مرنے تک تڑپتا ھے انسان واحد مخلوق ہے جس کا زہر لفظوں میں ہوتا ہے💕*

Muzafar_Ali_11
 

ٹینشـــــن اور تناؤ والے
صورتحـــــال میں کسی
خلــــوص والے بندے کے
دو بول انســــان کو بہت
حد تک پر سکـــون بنا دیتا ہے

Muzafar_Ali_11
 

*قال رسول اللہ ص:*
*سب سے بُرا انسان وہ ہے جس کی* *عزت لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کے لئے کرتے ہیں.

Muzafar_Ali_11
 

*💫قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Subhan ALLAH
M  : Subhan ALLAH - 
Jumma mubarak
M  : Asslaam Alaikum jumma Mubarak sab dosto ko ALLAH HAFIZ - 
Muzafar_Ali_11
 

حضرت علی کافرمان
دنیامیں دولوگ مقدر والے ھوتے ھیں ایک وھ جس کووفا دار دوست ملتاھے
اوردوسرا وھ جن کو ماں کی دعائیں ملتی ھے

Muzafar_Ali_11
 

*💫قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے

Muzafar_Ali_11
 

*جب کچھ دینے کی بات ہو ... تو لاچارگی لوگوں کے سر چڑھ کر بولتی ہے ... اور جب بات لینے کی ہو ... تو لوگوں کو ازل سے لیکر ابد تک ... کے تمام حقوق و واجبات یاد آ جاتے ہیــــــــں
💞 💞