Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 
جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!*
*لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...

Muzafar_Ali_11
 
امید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ خوش رہیے اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔ الله تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

Muzafar_Ali_11
 
آج کل ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے تمام اچھی باتیں فون گیلری اور اسٹیٹس پر موجود ہیں مگر انسان کے عمل اور کردار میں نہیں،اللہ تعالی ہمیں عالم باعمل بنائے۔آمین*.

Muzafar_Ali_11
 
جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں

Muzafar_Ali_11
 
کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیں*
*کہ آپ تصویر میں نہیں,*
*مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں

Muzafar_Ali_11
 
*انسان بھی عجیب ھے دعا کے وقت سمجھتا ھے اللّہ بہت قریب اور گناہ کے وقت سمجھتا ھے اللّہ بہت دُور ھے

Muzafar_Ali_11
 
کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں

Muzafar_Ali_11
 
*ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺭ ﺟﯿﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﻟﯿﮑﻦ ﺍﺧﻼﻕ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﺍﻭﺭﺗﮑﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ

Muzafar_Ali_11
 
*_ " دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے, جب آپ کا اخلاص ، آپ کی نیت,، آپ کی کارگردگی اور اضطراب ایک فریکوینسی پر جمع ہو جائیں تو دعا کی قبولیت یقینی ہے ❤

Muzafar_Ali_11
 
*_جو شخص تم پر غصہ بھی کرے_ _مگر پھر تعلق ختم نہ کرے ، وہ برے_ _وقت میں تمہارا سچا ساتھی_ ہے.*

Muzafar_Ali_11
 
*انسان کو انسان کے سمجھنے کی ضرورت ہے بس ورنہ اکثر تلخ لہجوں کے پیچھے کانچ سے نازک دل ہوتے ہیں..*😇
   
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*✍🏻

Muzafar_Ali_11
 
*نفرت ایک ایسا مردہ ہے جسے لوگ اپنے دلوں میں رکھ کے دلوں کو قبرستان بنا لیتے ہیں؛؛!!!*

Beshaq
M  : Beshaq - 
Muzafar_Ali_11
 
.. اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں ......

Muzafar_Ali_11
 
اپنی اولاد کی بہترین تعلیم و تربیت کی فکر کرو سہولتوں کی نہیں پرندے اپنے بچوں کو پرواز کا فن سکھاتے ہیں گھونسلے بنا کر نہیں دیتے*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*____________________________________________________________________________*
*مرد کو چاہیئے کہ اپنے سے کمزور عورت یعنی اپنی بیوی کا خیال رکھے اس کو محبت اور تحفظ دے ۔ نہ کہ اس کی کمزوری سے فائدہ اٹھائے ۔ ہر عورت مرد کی برابری نہیں چاہتی ۔ مگر ہر عورت محبت ، عزت اور تحفظ ضرور چاہتی ہے....!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*____________________________________________________________________________*
*انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی ہیں وہ کھڑا ہوتا ہےچل پڑتا ہے... جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں

پہلے لوگ نیکی کر کے دریا میں ڈالتے تھے اور آج کل کے لوگ نیکی کر کے فیس بک اور واٹس ایپ پر ڈال دیتے ہیں۔
❤️❤️❤️Prince❤️❤️❤️

Muzafar_Ali_11
 
*کبھــی کبھــی بـےبسں ہونا پڑتا ہے ... دِل پر پتھر نہ رکھیـں ... تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــــــــں ... اور اِتنی بےدردی سـے رکھتے ہیــــــــں ... کــہ نـہ اٌنہیـــــــــں خدا یاد رہـتا ہـے ... اور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا .....!!!*
💞 💞 💞 💞

Muzafar_Ali_11
 
*امام علی علیہ السلام❤️*
جب بھی پوچھو تو علم میں اضافہ کے لئے پوچھو، الجھانے (یا پریشان کرنے) کے لئے سوال مت کرو
میزان الحکمہ، ج۵، ص۱۵۳

Muzafar_Ali_11
 
امیرالمومنین مُولا علی (علیہ السلام) نے فرمایا:
مُسکراتے چہرے کے ساتھ لوگوں سے ملنا دشمنی کو دور کرتا ہے۔•❤️
📚: (میزان الحکمت ، ص103 ، ج2)