خالق سے مضبوط تعلق اورمخلوق سے* *اچها برتاؤ کامل ایمان کی علامت ہے،* *زندگی صرف کھانے پینے، اور سونے جاگنے* *کا ہی نام نہیں بلکہ دوسروں کے دلوں میں* *اور ان کی دعاؤں میں زندہ رہنے کا* *نام بھی زندگی ہے
*💕 "ایک مسلمان کا یہ کام ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ رکھے، زبان سے بھی اور رویے میں بھی ؛ کیونکہ یہی وہ چیز ہے جو دلوں میں محبت اور الفت پیدا کرتی ہے۔"* 💕
تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو.....
*تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو......!!!
🌹♥️🌹 *اکثـر کسـی سے بات کرتے ہوئے ایک لفظ ہی بہت سی مدھم ہوتی یادوں کو روشــــن کر جاتا ہے اور سمجھ آ جاتا ہے کہ کسـی کو یادوں سے نکالنا مشکل ہے اور زندگی سے نکالنا آسان* ♥️🌹♥️
*🌹گھروں میں خواتین کے کام کرنا کا اجر و ثواب ہے* *1️⃣ حضور اکرم (ص) جب بھی عورت گھر کو صاف رکھنے کے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے تو خدا اس پر نظر رحمت کرتا ہے۔ *2️⃣حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بھی بچہ( baby) کو دودھ پلایا جاتا ہے ، خدا عورت کو غلام آزاد کرنے پر بدلہ دیتا ہے۔ *3️⃣ امام علی (ع) ایک اچھی عورت کا جہاد اپنے شوہر کی خدمت کرنا ہے۔ *4️⃣ امام صادق (ع) بہترین عورت ایک ایسی عورت ہے جو اپنے شوہر کے لیے اچھی خوشبو ہو۔ *5️⃣ امام صادق (ع) قیامت کے دن خواتین کے متعدد گروہوں کو حضرت زہرا (س) کے ساتھ محشور کیا جائے گا ۔ان میں سے ایک گروہ ان عورتوں کا ہو گا جو اپنے شوہر کی اخلاقی بدنامی پر صبر کرتی ہیں۔ *6️⃣ امام محمد باقر (ع) قبر کی پہلی رات عورت کے لئے اپنے شوہر کی رضایت سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔
وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں
لوگوں میں سب سے دوراندیش وہ ہے جو اپنا راز دوست کو بھی نہ بتائے اِس ڈر سے کہ کہیں اُن کے درمیان کوئی تنازع ہو جائے، پھر اُس کا دوست اُس کے راز کو ظاہر کردے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا.*
إمام المتقين إمام علی المرتضى' (علیہ السلام) نے فرمايا : * نیک لوگوں کی صحبت بُرے لوگوں کو نیکوں سے ملا دیتی ہے اور بُرے لوگوں کی صحبت نیک لوگوں کو بُرے لوگوں سے ملا دیتی ہے. * بحار الأنوار، ج ٧٨
*رسول اکرم رحمت اللعالمین محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں* *ایک بندہ حسن اخلاق کی بناء پر روزے دار تہجد گزار کے مرتبے تک رسائی پاتا ہے* *📚نہج الفصاحہ صفحہ 189
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain