Damadam.pk
Muzafar_Ali_11's posts | Damadam

Muzafar_Ali_11's posts:

Muzafar_Ali_11
 

👅 *زبان اچھائی اور برائی کی کنجی* 👅
🕌امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
اِنَّ هذَا اللِّسانَ مِفْتاحُ كُلِّ خَيْرٍ وَ شَرٍّ، فَيَنْبَغى لِلْمُؤمِنِ اَنْ يَخْتِمَ عَلى لِسانِهِ كَما يَخْتِمُ عَلى ذَهَبِهِ وَ فِضَّتِهِ۔
👈 *بیشک زبان ہر اچھائی اور برائی کی کنجی ہے پس مومن کو چاہیئے کہ اس کی حفاظت کرے جس طرح سے اپنے سونے اور چاندی کی حفاظت کرتا ہے۔*
🟢 *مختصر وضاحت* 🟢
1️⃣👈 زبان کو صرف ضرورت کے مطابق کھولنا چاہیئے اور جو بولے سچ، نیک، اور اچھا ہو۔
2️⃣👈 زبان سے نکلے الفاظ چاہے وہ نیکی میں ہوں یا بدی میں سب سے زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔
3️⃣👈 زبان سے نکلے الفاظ کسی کی زندگی بنا بھی سکتے ہیں اور خراب بھی کر سکتے ہیں۔
4️⃣👈 زبان انسان کو جنتی بھی بنا سکتی ہے اور دوزخی بھی بن

Beshaq
M  : Beshaq - 
Muzafar_Ali_11
 

تجربے میں آیا ہے کہ زیادہ سمجھدار اور زیادہ بےوقوف میں فرق نہیں کیونکہ یہ دونوں ہی کسی کی نہیں سنتے
💞💞💞💞💞💞

Muzafar_Ali_11
 

آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔*
*پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔*
♥️🌻♥️

Muzafar_Ali_11
 

*✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*
Jese k Noor love you ♥️♥️♥️

Muzafar_Ali_11
 

*✍🏻✍🏻"کتنا خوبصورت احساس ہے ہم اللّٰه سے اپنے دل کی ساری باتیں کرتے ہیں اور وہ پہلے سے سب جانتا ہے پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے"!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Muzafar_Ali_11
 

*✍🏻✍🏻امید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ خوش رہیے اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔ الله تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Muzafar_Ali_11
 

*✍🏻✍🏻اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.....!!!!*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*

Muzafar_Ali_11
 

*✍🏻✍🏻ہمارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ ’’ہم کیا ہیں؟‘‘*
*اور ہمارا برا وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ’’ دنیا کیا ہے؟‘‘*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*

Muzafar_Ali_11
 

*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Muzafar_Ali_11
 

*✍️✍️لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے،اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں* 🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️

Beshaq
M  : Beshaq - 
Muzafar_Ali_11
 

*انسان اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوا ہے کہ وہ اپنی رنگ، صحت اور نسب کا اختیار کرے جب تم مخلوق کی رنگ و نسل دیکھ کر اس کا احترام نہ کریں تو اس خالق کااحترام ضرور کریں جس نے پیدا فرمایا ہے، کیوں کہ الله کے ہاں قدر ومنزلت کسی کی رنگ و نسل کا اعلی ہونا نہیں ہے بلکہ صاحب تقوی کا ہونا ہے۔ الله پاک اپ کو ھمیشہ سلامت رکھے*
آمین

Muzafar_Ali_11
 

ہمارے فیصلوں سے اوپر بھی ایک فیصلہ ہوتا ہے اور وہ 'اللہ' کا فیصلہ ہوتا ہے۔اور اس سے بہتر ہمارے لئے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو سکتا......!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Kon pasand hy
M  : Kon pasand hy - 
Muzafar_Ali_11
 

توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Muzafar_Ali_11
 

مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنادیتی ہے🕋🕌🕌🕌🕋

Muzafar_Ali_11
 

تیری قسمت کا لکھا تجھ سے کوئی نہیں لے سکتا
اگر بھروسہ ہے رب پر تو تجھے وہ بھی مل جائے گا جو تیرا ہو نہیں سکتا🕋🕌🕌🕌🕋

Muzafar_Ali_11
 

زندگی میں وہ لوگ ہمیشہ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیی پروردگار عالم نے عطا کی ہیں🕋🕌🕌🕌🕋

Muzafar_Ali_11
 

تم اللہ کے آگے جھکو
اللہ تم کو کسی اور کے آگے جھوکنے نہیں دے گا🕋🕌🕌🕌🕋