جب کچھ نہ کر سکو تو رو لیا کرو
اللّه تو دلوں کے چھپے ہوے راز بھی جانتا ہ
😶😶
آج انسان پریشان ہے کیونکہ اس کے پاس
ہر چیز کے لیے وقت ہوتا ہے
سوائے نماز پڑھنے کے🕋🕌🕌🕌🕋
Nazar me rehty ho jab tum Nazar nhi Aty
Yeh laab bulaty hn jab tum idhr nhi Aty.same one
Khamoshi Achi hy lafzo se kuch log Roth Jaya karte hn
سب سے اچھا عمل یہ ہے کہ تم ظالموں گناہگاروں سے ناراض ہو کر ملو۔
*💕رشتہ توڑ دینے کا مشورہ دینا آسان ہے رشتوں کو جوڑنے اور نبھانے کا مشورہ دینے والے بنیۓ صبر کے ساتھ تربیت اور رہنمائی کیجیۓ💕*
Prince
*💕رشتہ توڑ دینے کا مشورہ دینا آسان ہے رشتوں کو جوڑنے اور نبھانے کا مشورہ دینے والے بنیۓ صبر کے ساتھ تربیت اور رہنمائی کیجیۓ💕*
Prince
❤️تیرےؑ در سے جو ملتی ھے مجھے خیرات مولا رضاؑ
❤️اُسی رزق سے تو ملتی ھے مجھے حیات میرے مولا رضاؑ🥰
*💕 "ایک مسلمان کا یہ کام ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ رکھے، زبان سے بھی اور رویے میں بھی ؛ کیونکہ یہی وہ چیز ہے جو دلوں میں محبت اور الفت پیدا کرتی ہے۔"* 💕
Prince
*💕وہ لمحہ بہت ہی بھاری ہوتا ہے جب ہم نا چاہتے ہوئے بھی اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں💕*
Prince
*❤بہترین ماسک وہ ہے جو آپکی زبان کو بد کلامی،غیبت، اور چغل خوری سے بند کر دے۔💕*
Prince
*💕 جتنی ذہانت بات کہنے کے لیے درکار ہوتی ہے، اس سے دوگنی ذہانت دوسرے شخص کی بات سننے اور سمجھنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔* 💕
Prince
*💕سانپ کا ڈسا ھوا انسان تڑپ تڑپ کر مر جاتا ھے مگر انسان کا ڈسا ھوا انسان مرنے تک تڑپتا ھے انسان واحد مخلوق ہے جس کا زہر لفظوں میں ہوتا ہے💕*
Prince
ٹینشـــــن اور تناؤ والے
صورتحـــــال میں کسی
خلــــوص والے بندے کے
دو بول انســــان کو بہت
حد تک پر سکـــون بنا دیتا ہے
*🍂Prince🍂*
*جو تھا ۔۔ اچھا تھا _ الحمداللّٰہ جو ہے ۔۔ بہتر ہے _ ماشاءاللّٰہ جو ملے گا ۔۔ بہترین ہوگا _*
*ان شاءاللّٰہ*♥️
*_ " دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے, جب آپ کا اخلاص ، آپ کی نیت,، آپ کی کارگردگی اور اضطراب ایک فریکوینسی پر جمع ہو جائیں تو دعا کی قبولیت یقینی ہے ❤*
*نفرت ایک ایسا مردہ ہے جسے لوگ اپنے دلوں میں رکھ کے دلوں کو قبرستان بنا لیتے ہیں؛؛!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain