*انسان کو انسان کے سمجھنے کی ضرورت ہے بس ورنہ اکثر تلخ لہجوں کے پیچھے کانچ سے نازک دل ہوتے ہیں..*😇
*جس چیز پہ شکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے.....!!!*
*جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــــــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا....!!!*
*پھر چاہے وہ چیز رزق ہو , محبت ہو سکون ہو یا کچھ بھی ہو....!!!*
*اچھا انســــان وہ ہے جو کسی کا دیا ہوا دکـــھ تو بھلا دے مگر کسـی کی دی ہوئی محبـت کبھی نہ بھلائے*😇♥️
Good night ALLAH Hafiz
خلـــوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیــدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیـــب نہیں ان کی خوبــــیاں دیکـــــھ پائیں*
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمیوں میں پیدا ہونے والے سوالات کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔ لہٰذا غلط فہمی دور کیا کریں رشتہِ نہ توڑا کریں*
*✍🏻✍🏻کبھی کبھی "خــــزاں" درختوں پر ہی نہیـــــــــں ... ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے ... لیکن اســــں خــــزاں کا ہمارے سوا کسی اور کو علم نہیـــــــــں ہوتا .....!!!*.
*✍🏻✍🏻جس شخصکے دُشمن نہیںہیں اور سب دوست ہیں اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دُشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کرتا ہے۔*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️*
*انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کرے تو اُسے بُرا لگتا ہے اور اگر کوئی اس کے لیے کرے تو اُسے اچھا لگتا ہے*💞💞💞
*زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے بس کوئی بڑے مان سے چاہ سے اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ ہاں ضرور میں ہوں نا آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات*💞💞💞
ہر "عمــــــــــــــل" سوچ "سمجھ" کر کرو کیونکہ ہر "عـــــــــــــــمل" کے "انــــــــدر" اس کا "انجـــــــــام" یوں "چھپــــــــــا" ہوتا ہے جیسے ہر "بیـــــــــــج" کے "انـــــــــــــدر" "درخت
꧁🌹🍥❀•●✰﷽✰•●❀🍥🌹꧂
🌸فرمانِ مصطفےﷺ🌸مصیبت اپنے صاحب کا چہرہ اس دن چمکائے گی جس دن چہرے سیاہ ہوں گے۔"
(المعجم الاوسط،رقم ۴۶۲۲،ج۳،ص۲۹۰)
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے
آج کـل کسـی کےپاس کسی کـے آنکھ کےآنسو تکالیف مجبوریاں اور اداسی دیکھنےکا تو وقت نہیں ہے مگر لوگوں کے عیب غلطیاں دیکھنے کےلیے ہرکسی کو بہت وقت مل جاتاہے :-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain